أكتوبر 2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | 2015 | أكتوبر

ماہانہ ارکائیوز

صدا بصحرا ….مستقبل کی تصویر کشی

……ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ گذشتہ ہفتے وائٹ ہاؤس میں بیگم کلثوم نواز اور وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز خصوصی ضیافت اور امریکی خاتون اول مشال اوبامہ کی طرف سے مریم نواز کو خواتین کی تعلیم کے لئے ان کی شاندار خدمات پر ایوارڈ دینے کی خصوصی خبر آنے ...

مزید پڑھئے

شہر ناپرسان …….. زلزلوں کے حقیقی اسباب ، ضرور سوچئے گا

……… حافظ نصیراللہ منصور چترالی وطن عزیز کو نظر لگ گئی ہے ۔صدی کا بد ترین سیلاب اور زلزلے نے چترال کے پہاڑوں کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ کئی جانیں لقمہ اجل بن گئیں ہیں جو بچ گئے وہ بے گھر ہوگئے ۔کئی نفوس زخمی ہوئے ۔چترال کی تاریخ ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ….چترال کا ایدھی

……ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ …… اقرا ء ٹرسٹ اور قاری فیض اللہ چترالی کو پاکستان کا دوسرا ایدھی اور چترال کا پہلا ایدھی کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا سیلاب ،زلزلہ یا کسی دوسری قدرتی آفت پر سب سے پہلے قاری فیض اللہ چترالی کی طرف سے ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان’’ملک کا وزیر اعظم ‘‘

……..محمد جاوید حیات…. ’’ملک کا وزیراعظم ‘‘یہ ایک فقرہ نہیں یہ پورا ملک جہان اس کے اندر سیاست کا سمندر ،مرتبے کا دریا ، مقام کاپہاڑ ، خلوص کے چٹانین محبت کے پھول ، نفرت کے کانٹے ، وقت کی طنا بیں، ہوا کا رخ ، اقتدار کی چمک ،سرزمین ...

مزید پڑھئے

ویلج ناظمین کا زیر صدارت تحصیل ناظم مولانا ایلیاس چترال ٹاون اور شغور میں ہنگامی اجلاس

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) تحصیل چترال کے ویلج ناظمین کا حالیہ زلزلہ میں متاثرین کی بحالی کے سلسلے میں ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس منعقد ہوا اجلاس میں کہا گیا۔ کہ حالیہ زلزلے میں جن جن ویلیج کونسلز میں سروے مکمل ہو چکے ...

مزید پڑھئے

چترال میں زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان کی آمد اور خروج کا باقاعدہ نظام رکھا جائے ۔ڈسٹرکٹ ناظم حاجی مغفرت شاہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ظلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے ضلعی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے ۔ کہ چترال میں زلزلہ زدگان کے لئے امدادی سامان کی آمد اور خروج کا باقاعدہ نظام رکھا جائے ۔ اور روزانہ کی بنیاد پر ریکارڈ ضلع کونسل کو فراہم کرنے ...

مزید پڑھئے

ڈسٹرکٹ پولیس کی طرف سے چرون اویرکے زلزلہ زدگان میں ریلیف پیکچ تقسیم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ پولیس کی طرف سے چرون اویرکے زلزلہ زدگان میں ریلیف پیکیج تقسیم کئے گئے جوکہ حالیہ زلزلے میں ضلعے کا سب سے ذیادہ متاثرگاؤں قرار دیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس افیسر عباس مجید خان مروت نے جمعہ کے روز اپنی نگرانی میں فوڈ اور نان ...

مزید پڑھئے

ریسکیو 1122کی ٹیم زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے چترال پہنچ گئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر ریسکیو 1122کی ٹیم زلزلہ زدگان کی امداد کیلئے چترال پہنچ گئی ہے ۔ جہاں وہ ڈپٹی کمشنر چترال کی ہدایت کے مطابق متاثرہ مقامات کوراغ ، بونی ، مستوج ، گرم چشمہ اور چترال خاص ...

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کے موجودہ کنوئینر مولانا عبد الشکور قانون کے مطابق اس عہدے کے اہل نہیں ہیں۔مولانا عبدالرحمن

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال کے سہ فریقی اتحاد کے سربراہ اور سابق ایم پی اے چترال مولانا عبدالرحمن نے کہا ہے ۔ کہ ضلع کونسل چترال کے موجودہ کنوئینر مولانا عبد الشکور قانون کے مطابق اس عہدے کے اہل نہیں ہیں ۔ کیونکہ انہوں نے صوبائی رول کی ...

مزید پڑھئے

ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں 13کروڑ 8لاکھ 40ہزار روپے کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور،اپوزیشن کا واک اوٹ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ضلع کونسل چترال کے اجلاس میں 13کروڑ 8لاکھ 40ہزار روپے کا غیر ترقیاتی بجٹ منظور کردیا گیا ۔ جمعہ کے دن کنوینر مولانا عبدالشکور کے زیر صدارت اجلاس میں ضلع ناظم مغفرت شاہ نے بجٹ پیش کرتے ہوئے 13مختلف سرکاری محکمہ جات کے لئے تنخواہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔