کمرشل اشتہارات/ اعلانات
صفحہ اول | 2015 | نوفمبر

ماہانہ ارکائیوز

سگریٹ پینے والوں کے لیے ”ای سگریٹ“ موبائل فون تیار

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک ) اگر پاکستان میں نہیں تو کم ازکم دیگر ترقی یافتہ ممالک میں اسمارٹ فون چابیوں اور نقدی کی جگہ لے چکے ہیں اور اب اس کے بعد ایک فون میں ”ای سگریٹ“ کا اضافہ بھی کردیا گیا ہے۔امریکی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ اس …

مزید پڑھئے

اسلام آباد : حکومت نے 289 درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے 289 درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی ہے . انہوں نے بتایا کہ کہ 289 امپورٹڈ آئٹم پر5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھائی جائے گی. ان کا کہنا تھا کہ وفاق کی …

مزید پڑھئے

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اعلان کیا کہ حکومت نے پٹرول کی قیمت 76 روپے 36 پیسے برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت بھی 83 روپے 79 پیسے برقرار رہے گی . اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ مٹی کے …

مزید پڑھئے

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات، تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے آگے

اسلام آباد(نیٹ ڈیسک) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں تحریک انصاف 17 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے آگے ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آںے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک موصول …

مزید پڑھئے

دفاتر اور عملہ کی عدم دستیابی،ویلج کونسل اور نائبر ہوڈ کونسل کے ناظمین تذبذب کا شکار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) نئے بلدیاتی نظام کے تحت صوبے بھر کی طرح چترال میں بھی ایک سو ویلج اور نائبرہوڈ کونسلوں ابھی تک فنکشنل نہیں ہو سکے ہیں جسکی وجہ سے نہ صرف ممبران اور ناظمین میں نا امیدی پھیل گئی ہے بلکہ عوامی سطح پر بھی بلدیاتی نظا …

مزید پڑھئے

دیوانوں کی باتیں: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جانے دو، یہی تو اُسکی پاگل پن کی نشانی ہے )

……..تحریر: شمس الحق قمرؔ گلگت……. دیوانوں کی باتیں دیر سے سمجھ میں آتی ہیں اور دیر میں کام آتی ہیں ۔ آج سے تقریباً تیس سال قبل آغا خان ہاوسنگ بورڈ کے نام سے ایک اِدارہ آیا اس ادارے نے چترال اور گلگت میں پھیلنے والے امراض پر ایک خاص …

مزید پڑھئے

چترال پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف اقدامات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال پولیس نے جرائم پیشہ عناصر اور منشیات فروشوں کے خلاف اقدامات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔ ڈی پی او چترال عباس مجید مروت کی ہدایت پر چترال کے طول و عرض میں جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کی گئی ۔ جس میں …

مزید پڑھئے

امدادی رقوم کی تقسیم میں وسیع پیمانے پر خردبرد ہوئی ہے۔ارشاد مکررؔ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) رہنما پاکستان تحریک انصاف ارشاد مکرر نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ امداد کی تقسیم میں اقربا پروری سے کام لیا گیاہے اور رشوت ،سفارش ،دھونس اور چور بازاری کی انتہا کردی گئی ہے۔ رشتہ داروں کے نام پر جعلی چیک بنوائے گئے۔ کونسلرز صاحبان …

مزید پڑھئے

پاکستان پیپلزپارٹی کا48ویںیوم تاسیس چترال میں جوش وخروش سے منائی گئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلزپارٹی کا48ویںیوم تاسیس چترال میں ضلعی سینئرنائب صدرسیدبرہان شاہ ایڈوکیٹ کے زیرصدارت انتہائی جوش خروش سے منائی گئی۔جس میں ضلعی جنرل سیکرٹری محمدحکیم خان ایڈوکیٹ،انفارمیشن سیکرٹری عالم زیب ایڈوکیٹ،افس سیکرٹری شیرحسین،سب ڈویژن چترال کے صدرحاجی شریف حسین اورکثیرتعدادمیں پارٹی ورکروں نے شرکت کی۔مقریریں نے خطاب کرتے …

مزید پڑھئے

دھڑکنون کی زبان……’’ بے روزگار ‘‘

………محمد جاوید حیات…… ویوالی خان کی بیوی دریا میں ڈوب مری۔۔۔ لاش دو دریاؤں کے درمیاں ترائی میں پڑی تھی ۔ ۔ لوگ تیراک ڈھونڈ رہے تھے ۔۔ میں پہنچ گیا ۔۔ قمیص اتار پھینکا ۔۔ گاؤں والے سارے جمع تھے ۔۔ میں دریا میں کھودگیا ۔۔ دیوانہ وار دریا …

مزید پڑھئے