03/11/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ناانصافی نہ کی جائے۔نذیر احمد صدر آئی ایس ایف چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)آئی ایس ایف ضلع چترال کے صدر ،پاکستان تحریک انصاف کے ضلع کونسل کے ممبر نذیر احمد نے ایک اخباری بیان میں کہاہے کہ بد قسمتی سے ضلع چترال پچھلے کئی سالوں سے مختلف قدرتی آفات سے دوچار ہے۔ چترال کا تقریباً 80 فیصد آباد ی سیلاب اور ...

مزید پڑھئے

لواری ٹنل کے اندر آمدورفت کیلئے صحیح شیڈول دیا جائے ۔ اورمسافروں کے ساتھ زیادتی اور اُن کی تذلیل کا سلسلہ بند کیا جائے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) نیشنل ہائی وے اتھارٹی اور لواری ٹنل تعمیر کرنے والی کورین کمپنی سامبو نے امسال بھی چترالی مسافروں کے ساتھ زیادتی کا سلسلہ شروع کر دیا ہے ۔ اور لواری ٹاپ کی بندش کے پہلے دن سے ہی چترالی مسافروں کو رات دو بجے سے ...

مزید پڑھئے

وائی ایس ڈی او کی طرف سے دروش میں امدادی سامان تقسیم

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ینگ سٹار ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (وائی ایس ڈی او) کے زیر انتظام مسلم چیئریٹی پاکستان کے مالی تعاون سے ویلج کونسل شاہنگار دروش کے متاثرین زلزلہ میں امدادی سامان تقسیم کئے گئے ۔ امدادی اشیاء میں خیمے ،کمبل، چٹائی اور اشیاء خوردونوش شامل تھے ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس کی طرف سے زلزلے سے متاثرہ 91خاندانوں میں امدادی سامان تقسیم

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ پولیس افیسر چترال عباس مجید خان مروت نے زلزلے سے متاثر 91خاندانوں میں خیمے کے علاوہ کمبل، رضائی اور چٹائی اور دوسرے اشیاء تقسیم کی جبکہ اس سے قبل انہوں نے اپر چترال کے چرون اویر ، مروئے اور بارڈر ایریا ارندو میں امدادی اشیاء ...

مزید پڑھئے

چترال کے سنیئر صحافی اور صدر پریس کلب چترال بمحکم الدین کا گھر بھی زلزلے کے نقصانات سے محفوظ نہ رہ سکا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) زلزلے نے جہاں چترال کے سینکڑوں لوگوں کو بُری طرح نقصان پہنچایا ہے ۔ وہاں چترال کے سنیئر صحافی اور صدر پریس کلب چترال بمحکم الدین کا گھر بھی زلزلے کے نقصانات سے محفوظ نہ رہ سکا ۔ اور اُن کے مکانات کو زبردست نقصان پہنچا ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ….حکومتی چیک اور ثقافت کا فرق

…..ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ….. وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیر کے دن تیمر گرہ اور باجوڑ سے زلزلہ مثاثرین کے درمیان امدادی چیکوں کی تقسیم کا افتتاح کیا یہ اچھی بات ہے ،سیلاب کے متاثرین کو 3 ماہ بعد بھی امداد نہیں ملی زلزلہ متاثرین کو ...

مزید پڑھئے

تازہ ترین

پشاور سے چترال آنے والی سینکڑوں مسافر گاڑیاں لواری میں برف باری کی وجہ سے پھنس گئی تھی ۔جنہیں رات سردی میں گذارنا پڑا۔اطلاعات کے مطابق 800مسافر گاڑیاں ٹنل دیر سائڈ پر کھڑے ہیں جنہیںآج صبح گیارہ بجے کے قریب ٹنل کے ذریعے چترال سفر کرنے کی اجازت دی گئی۔

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔