05/11/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چرون متاثرین زلزلہ انتہائی اضطراب اور پریشانی کے عالم میں ہیں

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چروں اویر کے متاثرین نے کہا ہے کہ اس گاؤں پر جو قیامت ٹوٹ پڑی ۔ وہ لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا ۔ یہ گاؤں موہنجو داڑو کے کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے ۔135گھرانوں پر مشتمل گاؤں میں 120گھر مکمل ...

مزید پڑھئے

گوہکیر میں متاثرین زلزلہ انتہائی سردی میں کھلے آسمان تلے وقت گذارنے پر مجبور۔امدادی کام شروع کرنے کی اپیل۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)حالیہ زلزلے سے گوہکیر گاؤں بھی بُری طرح متاثر ہوا جہاں کئی مکانات مکمل طورپر تباہ ہوگئے جس کی وجہ متاثرین کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبوراور لوگ انتہائی مشکلات سے دوچار ہیں۔درونگاغ گوہکیر سے تعلق رکھنے والے سجاد احمد نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ زلزلے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف چترال کے ساتھ والہانہ محبت رکھتے ہیں۔پی ایم ایل (ن) چترال کامشترکہ بیان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی نائب صدر فضل رحیم ایڈوکیٹ،سب ڈویژن مستوج کے صدر محمد شہاب الدین ایڈوکیٹ اور سب ڈویژن چترال کے صدراور سابق امیدوار صوبائی اسمبلی محمد کوثر ایڈوکیٹ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف چترال کے ساتھ ...

مزید پڑھئے

امداد کے نام پر متاثرین کی تحقیر اور شخصیات کی تشہیر/

……..تحریر: کمال عبدالجمیل…… قدرتی آفات پر کسی کو کنٹرول نہیں، یہ کسی کے دسترس میں نہیں آتے،ان میں سے بعض کے بارے میں پیشنگوئی توکی جاتی ہے مگر حتمی تعین کرنے میں انسانی عقل مکمل طور پر ناکام رہی ہے۔ انسانی عقل سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی یہ بھی تفتیش کرنے ...

مزید پڑھئے

متعلقہ اداروں کے حکام زلزلہ متاثرین کے پیکیج میں افغان مہاجرین کوبھی شامل کریں۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) افغان مہاجرین نے زلزلہ کے بعد اپنی بے کسی اور بے بسی کی طرف حکومت کی توجہ دلاتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ افغان مہاجرین کے لئے متاثرین زلزلہ کے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔ایک اخباری بیان میں افغان مہاجرین نے اس بات پر دکھ اور ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان….ہر کہ خدمت کرد او مخدوم شدہ

…..محمد جاوید حیات….. درویش صفت اور شاہین صفت شاعر اقبال نے کہا تھا ۔ اگر جوان ہوں میری قوم کے جسورو غیور۔۔۔قلندری میری کچھ کم سکندری سے نہیں۔۔ ان کی نگاہیں جوانوں پہ تھیں۔وہ تبدیلی، ترقی،انقلاب، مضبوطی،اور فتح و نصرت کی سوتیں ان میں پھوٹتی دیکھتے تھے۔وہ سوچتے سوچتے ان ...

مزید پڑھئے

اقلیتی آبادی کو متاثرین زلزلہ کے خصوصی پیکیج میں شامل کیا جائے۔نوید احمد بیگ ویلج ناظم شیاقوٹیک

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)نوید احمد بیگ ویلیج ناظم شیاقوٹیک نے ایک اخباری بیان میں حکومت کی توجہ حالیہ زلزلے میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی کی طرف دلائی ہے۔اور مطالبہ کیا ہے کہ کرایے کے مکانوں میں رہنے والے اقلیتی کنبوں کو بھی زلزلے زدگان کے لسٹ میں شامل ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔