کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال،حکومت کی طرف سے زلزلہ سے متاثرہ بزنس کمیونٹی کی بحالی کے سلسلے میں ٹھوس اقدامات اُٹھائے جائیں۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کی بزنس کمیونٹی نے زلزلے کی وجہ سے ہونے والے بڑے پیمانے پر نقصانات کے باوجود حکومت کی طرف سے خاموشی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اور حکومت و چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسری سے مطالبہ کیا ہے ۔ کہ …

مزید پڑھئے

اے پی ایم ایل کے سینئر رہنما نور احمد خان چارویلوکا اپنے قبیلے سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے قومی اسمبلی کے رکن شہزادہ افتخارالدین کے مشیر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما نور احمد خان چارویلو نے دومون بروز میں اپنے قبیلے کے تمام افراد سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ جماعت اسلامی میں شامل ہوکر …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…..سید انور قلندر یا سکندر

……..محمد جاوید حیات….. اس ہاتھ نے میرا ہاتھ اپنے ہاتھو ں میں لیکربینج لیا تھا ان بازوں نے مجھے اپنی باہوں میں لے کر بینج لیاتھا وہ سینہ مجھے اپنے ساتھ چمٹارہا تھا ۔وہ آنکھیں مجھے تک رہی تھیں جو کبھی مخالف کی گیند کو شاہین وار دیکھتیں ، وہ …

مزید پڑھئے

چترال کی خواتین وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے چترال کے دورے کو قد ر کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔پی ایم ایل(ن)خواتین ونگ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نسیم اختر،ارشد پروین ،شیرین تاج اور فاطمہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ چترال کی تمام خواتین ،مائیں اور بہنیں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے چترال دوستی کی قدر کرتی ہیں۔اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم سیلاب اور زلزلہ کے مشکل وقت میں چترالی ماؤں …

مزید پڑھئے

ایس ایس ٹی کامیاب امیدواروں کی تقرری کے احکامات فوری طورپرجاری کئے جائیں۔امیدوارن ایس ایس ٹی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ایس ایس ٹی کے امیدواروں نے گیارہ سو چھتیس خالی آسامیوں کو فوراً اور بغیر کسی تاخیر کے پر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ محمد اسحاق، ممتاز احمد اور دوسرے متعلقہ امید واروں نے محکمہ تعلیم کی تاخیری پالیسیوں کی طرف عدم اعتماد کا …

مزید پڑھئے