20/11/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

(رُموز شادؔ) …..سوچنے کی بات

ارشاد اللہ شادؔ ۔۔بکرآباد چترال یہ تصویر در حقیقت ایک عبرت آموز مرقع ہے۔ وہی چیز جسے علماء کرام اور واعظین حضرات اکثر و بیشتر سمجھاتے رہتے ہیں، لیکن دنیا میں مشغولیت اور اس کے قرب میں گرفتار رہنے کی وجہ سے انسان یہ بات سمجھنے سے نہیں رہتا، یہ ...

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف بڑے ترقیاتی منصوبہ جات بشمول بائی پاس روڈ کی موثر مانیٹرنک کاکام جاری ہے۔کرنل نظام الدین شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ نے کہا ہے کہ چترال سکاوٹس نے ملکی سرحدات کی دفاع کے ساتھ ساتھ ضلعے کی ترقی اور سیلاب اور زلزلے کی صورت میں قدرتی آفات میں ریسکیو،ریلیف اور بحالی کے مراحل میں بھر پور مددکی فراہمی اور فزیکل ...

مزید پڑھئے

پی پی پی کے پلیٹ فارم سے عوام کی خدمت کا فیصلہ کیاہے۔سلطان وزیر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلطان وزیر نے کہا ہے کہ چترال کو گوناگون مسائل کا سامنا ہے جن میں سیلاب کا خطرہ سب سے سر فہرست ہے جس کے لئے ضلعی حکومت سمیت این ڈی ایم اے کو سائنسی خطوط پر اور ہنگامی بنیادو ں ...

مزید پڑھئے

لاہورمیں آل چترال محفل حمدونعت کا انعقاد،سراج الحق مہمان خصوصی،ڈسٹرکٹ نائب ناظم سمیت دیگر کی شرکت

لاہور(نمائندہ چترال ایکسپریس)قاری وقار احمد چترالی کی زیر سرپرستی لاہور منصورہ آدیٹوریم ہال میں نواں آل چترال محفل مقابلہ حسن قرات و حمدو نعت کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق مہمان خصوصی تھے ۔پروگرام میں ڈسٹرکٹ نائب ناظم مولانا عبدالشکور کے علاوہ سابق امیر ...

مزید پڑھئے

پیما انٹرپرائیویٹ سکول فٹبال ٹورنمنٹ اختتام پذیر ، چیمپین کا تاج چترال پبلک سکول

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعرات کے روزگورنمنٹ سینٹینیل ماڈل سکو ل گراؤنڈ میں چترال پبلک سکول اینڈ کالج اور فرنٹئیر کور پبلک سکول اینڈ کالج کے مابین انٹر پرائیویٹ سکول فٹبال ٹورنمنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا ۔ میچ کے افتتاح تقریب میں اے کیو خان سکول کے بچوں اور بچیوں ...

مزید پڑھئے

چترال کو بچانے کیلئے حکومتی سطح پر اینوائرمنٹ پالیسی بنانی چاہیے ۔ جس کیلئے ہم سب کو مل کر حکومت کو مجبور کرنا پڑے گا۔سرتاج احمد خان

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے لئے جتنی معیاری اور مضبوط انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے ۔ اُس سے زیادہ کوالٹی ایجوکیشن اور معیاری تعلیمی انسٹیٹیوشنز کی ضرورت ہے ۔ اور تعلیم ہی چترال کی ترقی اور علاقے کے لوگوں کے روزگار کا بڑا ذریعہ ثابت ہو سکتا ہے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔