22/11/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

سابق کمشنر سلطان وزیر کو پی پی پی میں شامل ہونے پر مبارکباد

محترم ایڈیٹر صاحب میں آپ کے مؤقر برقیاتی روزنامے کی وساطت سے محترم سلطان وزیر صاحب کے پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے منظر عام پر آنے کو چترال کے درخشان مستقبل کا ضامن سمجھتے ہوئے موصوف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمارے علاقے میں ...

مزید پڑھئے

فافن کی تعاون سے کاروان چترال کے زیراہتمام ایک روزہ ٹرنینگ کا اہتمام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) فافن کے تعاون سے گذشتہ دنوں چترال میں کاروان کے دفتر میں ضلع گورننس سپورٹ گروپ کے لئے ایک روزہ ٹریننگ کا اہتمام کیا گیا ۔جس کے مہمان خصوصی سابق ایم پی اے مولانا عبدالرحمن تھے۔اس تجرباتی ورکشاپ کا مقصد ضلعی سطح پر ایسے گروپ تشکیل دینا ...

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ(ن) تحصیل دروش کے زیر اہتمام نواز شریف زندہ باد کانفرنس ،سینکڑوں افراد کی خاندان سمیت پارٹی میں شمولیت۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ(ن) تحصیل دروش کے زیر اہتمام دروش میں نواز شریف زندہ باد کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔کانفرنس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔دو سو آفراد نے خاندان سمیت پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلیں۔کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم ...

مزید پڑھئے

کریم آباد میں نقصانات کا صحیح تخمینہ لگانے کے لئے ازسرنو سروے ٹیم بھیجا جائے ۔ضلع کونسل ممبران کا پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کریم آباد سے ضلع کونسل چترال کے ممبر محمد یعقوب خان نے حکومت کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نقصانات کے معاوضے کی ادائیگی کے سلسلے میں کریم آباد کے زلزلہ زدگان کی شکایات کا مکمل ازالہ نہ کیا گیا تو وہ اپنے حلقے کے ...

مزید پڑھئے

گرین لشٹ درجنوں خواتین کامظاہرہ ،چترال بونی روڈ بلاک،ضلعی انتظامیہ چترال اور اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے خلاف نعرہ بازی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) گرین لشٹ چترال کی درجنوں خواتین نے اسسٹنٹ کمشنر مستوج کے رویے کے خلاف زبردست مظاہر کرتے ہوئے چترال بونی روڈ بلاک کر دی ہے ۔ جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ خواتین نے سڑک پر دھرنا دے ...

مزید پڑھئے

چترال گرین گودام سے متاثرین کے لئے آئے ہوئے اشیاء واپس

چترال (نمائندہ خصوصی) حالیہ قدرتی آفات (سیلاب اور زلزلوں) سے متاثرہ ضلع چترال کے لئے آئے ہوئے امدای اشیاء جن میں گھی، آٹا، نمک اور جنریٹر شامل تھے بغیر کسی کو بتائے اور تقسیم کئے واپس کرلئے گئے۔ چترال گرین گودام کے ایک اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔