26/11/2015 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل،ہیڈکوارٹر جغور نے فائنل جیت لیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ہیڈکوارٹرجغور ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد زرگراندہ فٹ بال ٹیم کو پینلٹی کک میں ایک گول سے شکست دے کرفائنل جیت لیا۔ گورنمنٹ ہائی سکول کے گراونڈ میں کھیلی گئی اس فائنل میچ میں مقررہ وقت کے دوران ...

مزید پڑھئے

بے قاعدگی میں ملوث افراد اور سرکاری اہلکاروں کے خلاف موثر کاروائی کی جائے۔ارندہ احتجاجی جلسے میں مقررین کا مطالبہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سرحدی علاقہ ارندو کے زلزلہ زدگان نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف جلسہ منعقد کرتے ہوئے متاثرین کو سرکاری امداد سے محروم رکھے جانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ ارندو کے متاثریں کا نام لسٹ میں دانستہ طور پر شامل نہیں کیا گیا جس ...

مزید پڑھئے

اگر لائیو اسٹاک کی بقا کے لئے بروقت قدم نہ اٹھایا گیا تو علاقے میں غذائی قلت کا شدید بحران پید ا ہوگا۔حمید علی شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ویلج کونسل بلچ کے کسان کونسلر حمید علی شاہ نے کہا ہے کہ سیلاب اور حالیہ زلزلے کے نتیجے میں چترال میں لائیواسٹاک کی بقا خطرے میں پڑگئی ہے لیکن حکومت نے اس پر کوئی توجہ نہیں دی ہے جبکہ آبادی کی اسی فیصد سے ذیادہ ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…..بُھولی ِبسری یادیں

ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ چاق و چوبند فرنٹیر کور کے چترال سکاؤٹس کا نعرہ ہے۔ انگریزی میں اسکو ماٹو کہا جاتا ہے۔ 90سال سے اوپر کی عمر کے تین چاق و چوبند ا و ر صحت مند بزرگو ں کو ان کے یو نٹ ہیڈ کوارٹر میں کما نڈ نگ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔