شاہد آفریدی کون ہے کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑیوں کی رائے

کراچی(ویب ڈیسک) شاہد آفریدی کا 19 سالہ طویل کرکٹ کیرئیر ختم ہونے کو ہے وہ اپنی ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے چکے ہیں اگلے کچھ روز میں وہ شاید باقاعدہ اعلان بھی کردیں۔ شاہد آفریدی کیسے کھلاڑی ہیں اس پر کرکٹ کے شہرہ آفاق کھلاڑی کیا کہتے ہیں ملاحظہ کیجئے

آسٹریلیا کے سٹیو وا کا کہنا ہے کے مجھے شاہد آفریدی دے دیں اور لکڑی کے دس ٹکڑے دے دیں میں آپ کو ورلڈ کپ جیت کر دے دوں گا

ویسٹ انڈیز کے کرس گیل کہتے ہیں کے میں شاہد آفریدی کو ایک اوور میں 6 چھکے لگا سکتا ہوں مگر جب وہ مجھے 10 چھکے لگائے گا تو شائقین کا جذبہ دیکھنے والا ہوگا۔

سچن ٹنڈولکر کہتے ہیں کے شاہد آفریدی ہمارے لئے آگ ہیں

یووراج سنگھ کہتے ہیں کہ میں ایک اوور میں 6 چھکے لگا کر بھی شاہد آفریدی جیسی شہرت حاصل نہ کر سکا

ویسٹ انڈین گیند باز مائیکل ہولڈنگ کا کہنا ہے کے کرکٹ شاہد آفریدی کے بغیر کرکٹ نہیں

شین وارن کا کہنا ہے کے میرے بچے صرف لیگ اسپنر نہیں بلکہ شاہد آفریدی کی طرح آل رائونڈر بننا چاہتے ہیں

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔