….انتقال پرملال ضلع ناظم چترال کے پرسنل اسٹاف افیسر عبیدالرحمن کی والدہ انتقال کرگئی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال کے پرسنل اسٹاف افیسر عبیدالرحمن کی والدہ پشاور کے ایک ہسپتال میں انتقال کرگئی جہاں وہ گزشتہ ہفتے سے زیر علاج تھیں۔ ان کی میت پشاور سے لواری ٹنل کے راستے چترال منتقل کرنے کے بعد آبائی گاؤں کشم پہنچادی گئی جہاں اتوار کے روز سپرد خاک کردیا جائے گا۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔