fbpx

بروز دومون کے ناظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی خبر بے بنیاد ہے۔کونسلر مولانا بلیناس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روز مقامی نیوز آن لائن میں ویلیج کونسل دومون بروز کے ناظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی خبر شائع ہوئی تھی جو کہ بے بنیاد ،منگھڑت اور حقیقت کے برعکس ہے۔اس خبر کو جس نے بھی دی ہے اسکی ہم شدید الفاظ میں مذمت اور تردید کرتے ہیں۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ویلیج کونسل دومون کے کونسلر مولانا بلیناس نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک کی خبر بے بنیاد ہے اور اس کے متعلق ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ خبریں/ مضامین

اترك تعليقاً

إغلاق