کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

(رُموز شادؔ )…..’’تبلیغ اسلام کا صحیح طریقہ‘‘

……. (ارشاد اللہ شادؔ ۔بکرآباد چترال) میں اپنے چند دوستوں کے ساتھ دکان میں بیٹھا تھا۔ یہ سارے دوست با شعور اور علمی حیثیت کے حامل ہے۔ گفتگو کے دوران موضوع اس طرف آنکلا کہ دنیا میں اسلا م کس طرح پھیلا یا جاسکتا ہے یا اسلام کا نفاذ کس …

مزید پڑھئے

داد بیداد …..قحط سالی اور گو رننس

……ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ….. ملاکنڈ ڈویژن کے پہاڑی اضلاع ،دیر ،سوات،بو نیر ،شانگلہ اور چترال کے ساتھ ساتھ ہزارہ ڈویژن کے اضلاع بٹگرام ،کو ہستا ن وغیرہ میں بھی شدید قحط سالی اور پر یشانی کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے ۔ان اضلاع کے جو علاقے سطح سمندر سے …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……پراکسی وار اور سی پیک

……..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ….. خیبر پحتونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے 28 اپریل کو ایک بار پھر خبر دار کیا ہے کہ صو بائی حکومت کے تحفظات دور نہیں کئے گئے۔ تو چا ئنا پاکستان اکنامک کو ریڈور کو صوبے سے گزارنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ …

مزید پڑھئے

دروش سینکڑوں متاثرین زلزلہ کے نمائندگان کا ڈی سی چترال سے ملاقات۔مذاکرات کامیاب ،دھرنا ختم کرنے کا اعلان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) منگل کے شام دروش کے450خاندان پر مشتمل متاثرین زلزلہ کے نمائندگان نے ڈپٹی کمشنر چترال اُسامہ احمد وڑائچ سے ملاقات کی۔ملاقات میں ڈی سی چترال نے مطالبات پوری کرنے کی یقین دہانی کرائی جس پر مظاہرین نے اپنا احتجاج اور دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا۔ملاقات میں …

مزید پڑھئے

سوسوم میں برفانی تودہ تلے دبے مزید دو طالبوں کی لاشیں نکال لی گئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مقامی رضاکاروں نے سوسوم میں برفانی تودہ کے زد میں آنے والے دو طالب علموں کی لاشیں نکال لی۔لاشوں کی شناخت امیر الہیٰ ولد امیر شاہ اور افتاب علی شاہ ولد منور شاہ ساکن پرسان سے ہوگئی جو کہ نویں جماعت کے طالب علم تھے۔یاد رہے کہ 19مارچ …

مزید پڑھئے

چترال،امتحان دینے کی اجازت ملنے پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کا شکریہ۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈگری کالج چترال کے بی اے پارٹ ون اور پارٹ ٹو کے 180طلباء نے ایک اخباری بیان امتحان دینے کی اجازت ملنے پر پیپلز پارٹی کے رہنما سابق کمشنر سلطان وزیر،قاضی فیصل سعید اور عالم زیب ایڈوکیٹ کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ اُن کی بھرپور کوششوں کی …

مزید پڑھئے

آل ناظمین فورم اپر چترال کا ہنگامی اجلاس،تجویز شدہ فنڈز کو جاری نہ کیا گیا تو بنی گالا میں دھرنا دینگے۔آل ناظمین فورم اپر چترال

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)آل ناظمین فورم اپر چترال کا ہنگامی اجلاس ویلیج ناظیم کشم میرزا عالم کے زیر صدارت بونی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صدر آل ناظمین فورم اپر چترال محمد پرویز لال بونی ،جنرل سیکرٹری عبید الرحمن،انفارمیشن سیکرٹری نور اعجم لال اورنائب صدر اقبال مراد اس بات پر شدید افسوس …

مزید پڑھئے

ڈی ایچ او چترال اور اے اے سی چترال کا مختلف میڈیکل اسٹوروں کا معائنہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال اسرار اللہ اورایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال سید مظہر علی شاہ نے مختلف میڈیکل اسٹوروں کا دورہ کیا ۔ زائد المیعاد اور نشہ آور ادویات کے شک میں بعض ادویات کے سمپل اپنے تحویل میں لیکر مزید کاروائی کے لئے اپنے قبضے میں لے لی۔عوامی …

مزید پڑھئے

نیازیات…. پاکستان کے 68سال

……….نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ…… 14اگست 2016کو پاکستان 68سال کا ہو جائے گا۔ امریکہ 350سال کاہوگااوربرطانیہ 716سال کا ہوگا۔ پاکستان میں ان 68سالوں میں جمہوری حکومتوں کی مجموعی عمر 15سے 20سال ہے ۔قومی زندگی میں 68سال کوئی معنی نہیں رکھتے ۔ قومی سوچ، تہذیب ،ذہنی اورا خلاقی اقدارکی ترقی کے لئے …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان………. آنسوں کی سوغات

…….محمد جاوید حیات…… کیپٹن محمد اجمل خان شہید کی پہلی برسی تھی۔تریچمیر ویو موٹل کا ہال سجایا گیا تھا۔بینرز تھے۔۔۔۔آج تم بے حساب یاد آے۔۔۔صلہ شہید کیا ہے تب تاب جاویدانہ۔۔۔شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن۔۔۔شہید کے رشتہ دار ،خاندان والے،شہر کے مغززین،شہید کے آبائی گاؤں والے،سیاسی عمائیدیں ،ریٹائیڈ فوجی،ڈاکٹرز …

مزید پڑھئے