کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دھڑکنوں کی زبان…..آو سورج کو چراغ دیکھاتے ہیں

…….محمد جاوید حیات…… آو سوچتے ہیں اور خیال کرتے ہیں کہ ہر کام آسان ہے اور ہر کام ہر ایک کے کرنے کا ہے۔یہ مرتبے،یہ صلاحیتیں ،یہ خصوصی انعامات ،یہ کمالات،یہ خدشات،یہ محنت و شاقہ، یہ خو اب اوران کی تعبیر یں، یہ آگے بڑھنے کا عز م یہ سب …

مزید پڑھئے

چترال کے لوگوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر اسرار اللہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال ڈاکٹر اسرار اللہ نے کہا ہے ۔کہ چترال کے لوگوں کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے ۔ اور 2014 سے پورے چترال میں ادویات فراہم کئے جارہے ہیں ۔ تاکہ مریضوں کو مقامی سطح …

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت مسائل کے حل کے بجائے ضلعی انتظامیہ کے ذریعے مسائل میں روز بروز اضافہ کررہے ہیں۔پی پی پی رہنما سلطان وزیر

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی چترال کے رہنماسلطان وزیر نے اس بات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے کہ چترال کو سیلاب اور زلزلے کی تباہ کاریوں، کسٹم ایکٹ کے نفاذ، لوکل گورنمنٹ فنڈ کی عدم فراہمی، تورکھو روڈ اور دوسرے ترقیاتی کاموں میں سست روی، ریشن …

مزید پڑھئے

داد بیداد……غربت اور بے روزگاری

……….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ……. گیلپ یا کسی دوسرے ادارے سے سروے کرنے کی قطعاًضرورت نہیں۔اخباری نمائندے کسی بھی گاؤ ں یا شہر میں کچرا جمع کرنے والے بچوں اور کچرے کے ڈھیر سے گلے سڑے پھل اور ڈبل روٹی اٹھا کر کھانے والے غریبوں کا نظارہ کریں۔ سکول …

مزید پڑھئے

چترال ماربل سٹی کیلئے ایکوائیر شدہ زمین پر اس سال کام شروع کیا جائے۔سیاسی وسماجی حلقے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے سیاسی و سماجی حلقوں نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ اور صوبائی انڈسٹریز ،سیکریٹری انڈسٹریز،اور ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین سے مطالبہ کیا ہے کہ چترال ماربل سٹی کیلئے ایکوائیر شدہ زمین پر اس سال کام شروع کیا جائے جسے وزیر اعلیٰ اور پی …

مزید پڑھئے

چترال آنے والے مسافروں اور ڈائیورز کو تحفظ فراہم کیا جا ئے۔پیر کرم الٰہی قادری

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) پی ٹی آئی چترال کے مقامی رہنما پیر کرم الٰہی قادری نے ایک اخباری بیان میں دیر قاشعرئے کے مقام پر مظاہرین کی طرف سے چترال آنے والے مال بر دار گاڑیوں کو روک کر ڈرائیوروں کیساتھ صبح سے شام تک نا روا سلوک روا …

مزید پڑھئے

چترال کے چار ڈاکٹرز سرکاری ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئے ان کے اعزاز میں چترال میں حاضر سروس ڈاکٹرکمیونٹی کی طرف سے ایک الوداعی عشائیہ دیا گیا۔

چترال (نما یندہ چترال ایکسپریس) اس سال سرکاری ملازمت سے ریٹائر ہونے والے چترال کے چار ڈاکٹروں ڈاکٹر نذیر احمد ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ، ٹیچنگ ہسپتال بنوں، ڈاکٹر یوسف ہارون ڈپٹی ڈی ایچ او، ڈاکٹر ابراہیم خان ، کوارڈینیٹر نیشنل ہیلتھ پروگرام اور ڈاکٹر نذیر حسین شاہ، سینئر میڈیکل افیسر …

مزید پڑھئے