کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پس وپیش…… بات تو سچ ہے مگر….. F-16 کی

…….تحریر: اے ایم خان چترال،چرون……. ’طاقت کی سیاست‘ کے تصور ریالیزم کے پیرائے میں ریاستوں کے مابین تعلقات کو دیکھا اور پرکھا جائے تو یہ سچ ہے کہ ریاستوں کے تعلقات مفادات پر مبنی ہوتے ہیں ، جسے ہنس مارگینتھو(Hans Morgenthau) اپنی کتا ب’ریاستوں کے مابین سیاست‘ یعنی ’’politics among …

مزید پڑھئے

داد بیداد ……ٹرمز آف ریفرنس

………..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ …… چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کی وطن واپسی کے بعد “ٹی او آرز “کا تذ کرہ زور پکڑ گیا ہے ۔اپو زیشن جما عتیں اس کا بڑاذکر کر تی ہیں ۔عوام اور طلبہ جگہ جگہ سوال کر تے ہیں کہ “ٹی …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……ایف 16- کا نیا تنا زعہ

……ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ….. گزشتہ ایک ہفتے سے پاکستان اور امر یکہ کے درمیان ایف 16طیا روں کی خر یداری اور فر اہمی کا نیا تنا زعہ اخبارات کی زینت بن رہا ہے ۔تبصرے اور تجزیے آرہے ہیں۔پا کستانی عوام کو چند بے بنیاد بحثوں میں الجھا یا …

مزید پڑھئے