کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

وادی یارخون لشٹ کے سینکڑوں مکینوں کا حکومت کے خلاف احتجاج

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے بالائی علاقے یارخون لشٹ میں سینکڑوں لوگوں نے احتجاجی جلسہ کیا۔ جس کی صدارت یونین کونسل بروغل سے رکن ضلعی اسمبلی رحمت ولی نے کی۔ احتجاجی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ 26 اکتوبر 2015 کو جب تباہ کن زلزلے نے پورے …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان۔۔ میرے پشاور میں چوہے،،

…….محمد جاوید حیات……. مدت دراز بعد سارے چوہوں کو اطلاع دی گئی۔کہ جمع ہو جاؤ بہت ضروری میٹنگ ہے۔،، سارے چوہے جمع ہو گئے۔چھوٹے بڑے، بوڑھے جوان، موٹے تازے،لاغرنزار سب جمع ہو گئے۔پتہ نہیں اس ڈرپوک مخلوق میں اب جراٗت کہاں سے آگئی تھی۔سب کی آنکھوں سے خوف غائب تھا۔سب …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان کے زیر صدارت ایک تغزیتی اجلاس

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان کے زیر صدارت ایک تغزیتی اجلاس منعقدہوا جس میں جماعت اسلامی کشم چترال کے امیر شہاب الدین اور ان کی بیٹی کی ایصال ثواب کے لئے دعا مانگی گئی جوکہ جمعہ کے روز ایک حادثے میں جان بحق …

مزید پڑھئے

چترال کی خواتین کے مسائل کے حل پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دی جائے۔آواز پروگرام کے زیر اہتمام اجلاس میں قرارداد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کی خواتین نمایندگان نے کئی بار نشستوں کے بعد متفقہ طور پر ایک قراد داد کے ذریعے ضلعی ، صوبائی اور وفاقی حکومت سے پُر زور مطالبہ کیا ہے ۔کہ چترال کی خواتین کے مسائل کے حل پر سنجیدگی کے ساتھ توجہ دی جائے ۔ …

مزید پڑھئے

ارندو اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پولیو ویکسین کو کنٹرول کردہ ٹمپریچر کی بجائے گرم پانی میں رکھے جانے کی اطلاعات

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پولیو کے خاتمے کے لئے ضلعی کمیٹی (ڈپیک) کے ماہوار اجلاس میں ارندو اور اس سے ملحقہ علاقوں میں پولیو کے خاتمے کے حوالے سے اٹھائے گئے اقدامات کو نہ صرف نا کافی بلکہ ناقص بھی قرارد ئیے گئے جن میں پولیو ویکسین کو کنٹرول کردہ …

مزید پڑھئے

چترال کے تین ادوار

…….تحریر : اقبال حیاتؔ آف برغوزی …… 1947 ؁ء سے قبل کے چترال کی مجموعی صورت حال کو اگر کریدا جائے تو ظلم و ذیادتی اور انسانی اقدار کی پا مالی کے تعفن سے دم گھٹنے لگے گا۔ کہتے ہیں کہ اس دور میں چترال کے مکینوں کی جان و …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا…..کیپٹن اجمل شہید ( تمغہ بسالت)

……..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ …… پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ کو قسم پریڈ بھی کہا جا تا ہے۔ پاسنگ آؤٹ کے وقت جنٹلمین کیڈٹ قسم کھا تا ہے کہ وطن کی مٹی کو دشمن کے حملوں سے بچانے کے لئے اپنی جان بھی دیدے گا۔ پھر وہ …

مزید پڑھئے

عظیم ماں! تجھے سلام

…….فدا الرحمٰن…… گلاب جیسی خوشبو، چودھویں کے چاند جیسی چاندنی، فرشتوں جیسی معصومیت ،سچائی کا پیکار، لازوال محبت ،قربانی ،وفا ۔جب یہ تمام لفظ یکجا ہو جائیں تو تین حروف کا پیارا سا لفظ بن جانا ہے ’’ ماں‘‘ دنیا میں سب سے خوبصورت اور پیارا لفظ ’’ ماں ‘‘ …

مزید پڑھئے

رہنمائی کرنے پر فلاحی تنظیم ROSE اسکے روح روا ہدایت اللہ کاانتہائی مشکور ہوں۔ہونیہار طالبہ نزاہت منہاس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)نزاہت منہاس بنت حاجی محمد ساکنہ چرون اویر نے گزشتہ سال بے نظیر بھٹو یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی۔ایس۔سی کے اامتحان میں 467/550 نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ نامساعد حالات اور محدود وسائل کے باوجود تعلیمی سفر کو جاری رکھنا بذات خودایک دشوار کام ہے …

مزید پڑھئے