09/05/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

شہیدبینظیر بھٹویونیورسٹی کے بی اے /بی ایس سی اور بی کام کے امتحانات مورخہ 17مئی سے شروع ہونگے

چترال(پ ر) کنٹرولر امتحانات شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی شیرینگل کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق مذکوورہ یونیورسٹی نے بی اے /بی ایس سی اور بی کام کے سالانہ امتحانات برائے2016مورخہ 17مئی 2016سے شروع ہونگے۔اعلامیے کے مطابق تمام امور آخری مراحل میں ہیں اور اس سلسلے میں تمام پرائیویٹ امیدواروں کے ...

مزید پڑھئے

دروش ہسپتال کے مسائل کے حوالے سے اہم مشاورتی اجلاس؛ڈی ایچ او کی خصوصی شرکت

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال درو ش میں درپیش اہم نوعیت کے مسائل کے سلسلے میں ایک اہم مشاورتی اجلاس گذشتہ روز منعقد ہوا جسمیں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر اسرار احمد نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں مقامی عمائدین، منتخب بلدیاتی نمائندگان، ایس ڈی پی او دروش اور ...

مزید پڑھئے

ریشن اور شوگرام کے عمائدین کا ریشن ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی سلسلے میں چترال بھر میں تحریک چلانے کا فیصلہ،عمائدین کاپریس کانفرنس

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ریشن اور شوگرام کے عمائدین نے ریشن ہائیڈل پاور سٹیشن کی بحالی سلسلے میں چترال بھر میں تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اور کہا ہے ۔ کہ صوبائی حکومت بحالی کے نام پر چترال کے لوگوں کو مسلسل دھوکا دے رہا ہے ۔ ...

مزید پڑھئے

سابق ٹیسٹ کرکٹرز ملکی کرکٹ کی تباہی کے بڑے ذمہ دار ہیں:باسط علی

لاہور(ہماری ویب ) پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹرز ملکی کرکٹ کی تباہی کے بڑے ذمہ دار ہیں۔ سابق کرکٹرز کی دھڑے بندی اور غیر ضروری تنقید کیوجہ سے بھی بے پناہ مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق کرکٹرز سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ میدان سے اپنا رشتہ ...

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں کی حفاظت کیلئے موبائل فون ایپلی کیشن متعارف

اس موبائل فون اپیلی کیشن کے ذریعے تعلیمی ادارے کسی بھی دھمکی یا خطر ہ محسوس کئے جانے کی صورت میں فوری طور پر رینجرز کواس سے آگاہ کرسکیں گے ۔ اس پیغام کا فوری طور پر جواب دیتے ہوئے کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ کراچی — کراچی کے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔