کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز بونی میں زین لعابدین مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)8مئی 2016کو BSSکوشٹ کی جانب سے گورنمنٹ ڈگری کالج فار بوائز بونی میں اپنے سرپرست اعلیٰ سابق ایم پی اے ، زین لعابدین مرحوم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مرحوم کے عزیز و اقا رب ، دوست و احباب اور …

مزید پڑھئے

چترال،سورج کی تپش بڑھتے ہی گلیشیرز کے پگھلنے سے چترال کے ندی نالوں میں پھر سے سیلاب شروع ہو گئے ہیں ۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) سورج کی تپش بڑھتے ہی گلیشیرز کے پگھلنے سے چترال کے ندی نالوں میں پھر سے سیلاب شروع ہو گئے ہیں ۔ اور چترال کے کئی مقامات پر مکانات، سڑکیں اور پُل بہہ گئے ہیں ۔ منگل کے روز بالائی چترال کے علاقہ بانگ بالا …

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان…… ہارٹ اٹیک

محمد جاوید حیات……. روز دسیوں بار خبر آتی ہے کہ فلان حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہوئے۔فلان کا ہارٹ اٹیک ہوا۔۔مگر میں ہوں کہ دن میں بیسیوں بار میرا ہارٹ اٹیک ہوتا ہے۔حرکت قلب بند ہوتی ہے پھر حرکت واپس آتی ہے۔یہ کمبخت دل پھر دھڑکنے لگتا ہے میں …

مزید پڑھئے

جب تک چترال کا ہر بچہ زیور تعلیم سے آراستہ نہیں ہو گا ۔ پسماندگی اور غربت کو شکست نہیں دی جاسکتی ۔ایس ڈی ای او محمود غزنوی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) تعلیم غربت کے خاتمے کا واحد ذریعہ اور ترقی و خوشحالی کاضامن ہے ۔ جب تک چترال کا ہر بچہ زیور تعلیم سے آراستہ نہیں ہو گا ۔ پسماندگی اور غربت کو شکست نہیں دی جاسکتی ، ان خیالات کا اظہار ایس ڈی ای …

مزید پڑھئے

صدا بصحرا …..قبا ئل ،ایف سی آر اور ریفر نڈم

……….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ جو ن ایلیا نے مستی کے عا لم میں ایک با ت کہی تھی: نہیں بنیاد کی کو ئی بنیا د یہی با با الف کا ہے ارشاد گز شتہ روز اخبارات میں فا ٹا ریفا ر مز کمیشن کی میٹنگ کی روداد پڑھ …

مزید پڑھئے

داد بیداد ….بھارت کا نیا داؤ

……..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ…….. دشمن مختلف داؤ پیچ آزماتا ہے ۔مختلف چال چلتا ہے ۔بھارت اور عالمی طاقتوں نے پاکستان کے اندر چینی سر مایہ کا ری کو رو کنے کے لئے سیا سی ماحول کو نا سا ز گار اور دہشت گر دی کے حالات کو نا قا بل …

مزید پڑھئے

تین روزہ جشن بہاران کا افتتاح ،علماء نے جشن کومتاثرین زلزلہ وسیلاب کے زخموں پر نمک پاشی قرار دیا۔

چترال(شہریار بیگ) تین روزہ جشن بہاران کا پیر کے روز پولوگراونڈ چترال میں افتتاح ہوا۔افتتاحی تقریب میں چترال لیویز کے ساتھ مختلف سکولوں کے طلباء نے حصہ لیا۔ڈپٹی کمشنرچترال اسامہ احمد وڑائچ نے فیسٹول کا افتتاح کیا۔جشن کا اختتام 11مئی کو ہوگا۔ چترال کے دینی حلقوں اور متاثریں زلزلہ،سیلاب نے …

مزید پڑھئے

پاکستان تحریک انصاف کا گرم چشمہ میں شمولیتی اجلاس ،کئی گھرانے پی ٹی ائی میں شامل

گرم چشمہ (نمائندہ چترال ایکسپریس )پاکستان تحریک انصا ف کا ایک اہم شمولیتی اجلاس گرم چشمہ کے خطنج گاؤں میں منعقد ہو ا ۔ پاکستان تحریک انصا ف کے کارکنان کا ایک قافلہ مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصا ف عبداللطیف اور امین الرحمن،اسرار صبور کی زیر قیادت میں جب گرم …

مزید پڑھئے

مدرسہ عائشہ صدیقہؓ ایون میں حفاظ ، ناظرہ اور ترجمہ قرآن کی تکمیل کرنے والی بچیوں کے اعزاز میں سادہ اور پُر وقار دینی تقریب

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) مدرسہ عائشہ صدیقہ درخناندہ ایون میں سابقہ کی طرح امسال بھی حفاظ ، ناظرہ اور ترجمہ قرآن کی تکمیل کرنے والی بچیوں کے اعزاز میں سادہ اور پُر وقار دینی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں خواتین کیلئے شرعی پردے کا مکمل اہتمام کیا گیا …

مزید پڑھئے