کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دیر بالا میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ؛ارندو میں سیکورٹی پوسٹوں پر حملہ کرنیوالے افراد گرفتار

چترال (نیوز ڈیسک) پولیس کے سی ٹی ڈی برانچ نے ایک کاروائی کے دوران تین مطلوب افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دیر بالا میں پولیس کے انسداد دہشت گردی فورس سی ٹی ڈی نے ایک کاروائی کے دوران تین تحریب کاروں گل زادہ ولد رحیم ، …

مزید پڑھئے

سیلاب سے متاثرہ تین اہم سڑکوں کی عدم بحالی/ضلع کے اکثریتی آبادی ایک بار پھر منقطع ہو سکتی ہے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ سال سیلاب برد ہونے والے ضلع چترال کے تین اہم سڑکوں کی بحالی کے حوالے سے عملی اقدامات نہ ہونے کی وجہ سے عوام ایک بار پھر مسائل سے دوچار ہو سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال سیلاب میں سب ڈویژن مستوج روڈ ، …

مزید پڑھئے

سی اینڈڈبلیو چترال نے ایون بمبوریت روڈ کو ٹریفک کے لئے بحال کردیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ چترال نے ایون بمبوریت روڈ پر واقع دوباژ پُل کو 24گھنٹوں کے اندر اندر ٹریفک کے لئے بحال کردیاجوکہ گذشتہ رات بارش کے نتیجے میں سیلاب میں بہہ گئی تھی۔ایگزیکٹیو انجینئر سی اینڈ ڈبلیومقبول اعظم نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ کالاش تہوار چلم …

مزید پڑھئے

کالاش قبیلے کے معروف تہوار جوشی ( چلم جوشٹ) قریب آتے ہی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) کالاش قبیلے کے معروف تہوار جوشی ( چلم جوشٹ) قریب آتے ہی سیاحوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے ۔ ملکی اور غیر ملکی سیاح جوق در جوق چترال پہنچ رہے ہیں ۔ اور ہر کوئی کالاش ویلی جانے اور فیسٹول کا لطف اُٹھانے …

مزید پڑھئے

ایس آرایس پی کے تحت بونی میں دیہی تنظیمات کے لئے منجرز کانفرنس کا انعقادایس آرایس پی کے تحت بونی میں دیہی تنظیمات کے لئے منجرز کانفرنس کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے تحت گذشتہ دنوں بونی میں دیہی تنظیمات کے لئے منیجرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جسمیں کثیر تعداد میں کمیونٹی بیسڈ آرگنائزیشن کے عہدیداران نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔ تحصیل ناظم مستوج مولانا محمد یوسف اس تقریب کے مہمان خصوصی تھے جبکہ …

مزید پڑھئے

پانامہ لیکس

آج کل پانامہ لیکس کے چرچے زبانِ زدعام و خاص ہیں ۔ میڈیا کے پردوں سے لیکر عوام الناس تک ہر طرف پانامہ لیکس کا تذکرہ زورو شور سے جاری و ساری ہے ۔ اس سکینڈل سے قبل غالباً عوام الناس کا پانامہ کے بار ے میں معلومات انتہائی قلیل …

مزید پڑھئے