کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

عوامِ تورکھو ایم۔این۔اے چترال کی مسلسل جدو جہد کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)عرصہِ دراز سے التواٗ کا شکار تورکھو روڈکی منظوری پر عوامِ تورکھو ایم۔این۔اے چترال شہزادہ افتخار الدین کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ان کی بھر پور جد و جہد پر انہیں خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔۔ یاد رہے کہ تور کھور روڈ سابق ایم۔این۔اے شہزادہ …

مزید پڑھئے

اکنامک کاریڈور ۔ ایران اور بھارت گٹھ جوڑ

…… تحریر : زہرہ جبین کل بھوشن پادیو کو گرفتار ہوئے لگ بھگ دو ماہ ہوچکے ، خفیہ ایجنسیوں کی تحقیقات کے مطابق بھوشن سے کی جانی والی تحقیقات میں پاکستان میں کام کرنے والے RAWاور دیگر ہندوستانی اور غیر ہندوستانی نیٹ ورکس اور انکی (Proxies) کا انکشاف ہوا ہے …

مزید پڑھئے

چترال انڈسٹریل اسٹیٹ پر اسی مالی سال کے اندر کام شروع کیا جائے گا۔عبدالکریم خان معاون خصوصی برائے انڈسٹریز

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے انڈسٹریز عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ چترال میں انڈسٹریل اسٹیٹ کاقیام موجودہ صوبائی حکومت کے ترجیحات میں شامل ہے جس سے علاقے میں ماربل اور معدنیات کی ترقی اور نتیجتاً بے روزگاری کے خاتمہ اور …

مزید پڑھئے

نذیر احمد کی فرض شناسی، حاضر دماغی اور فوٹو گرافر کی حیثیت سے پروفیشنل فٹنس سے بہت ذیادہ متاثرہوا۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سکاوٹس کے فوٹو گرافر لانس نائیک نذیر احمد کے اعزاز میں کماندنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ کی جانب سے اعزازیہ دیا گیا جس میں چترال سکاوٹس کے افسران اور چترال پریس کلب کے اراکین نے شرکت کی ۔ چند ماہ بعد ملازمت سے …

مزید پڑھئے

ایس آرایس پی کی طرف سے دروش کے مختلف سکولوں میں سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اطالوی حکومت کے مالی تعاون بواسطہ( پی پی آر۔پی پی اے ایف)پراجیکٹ کے تحت ایس آر ایس پی چترال نے دروش کے مختلف سکولوں میں سہ روزہ تربیتی ورکشاب کا انعقاد کیاجس میں پرائمری اسکول کے بچوں ،اساتذہ اور پی ٹی سی کے ممبران کو صحت و صفائی …

مزید پڑھئے

چترال کے مختلف نالوں اور دریا چترال میں شدیدتغیانی کا خطرہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ سا ل وا دی آیون نا لے میں شدید طغیا نی اور سیلا بوں کی وجہ سے دریا ئے چترال میں آیون کے مقام پر ڈیم بن گیا تھا جو کہ کئی ایکڑ زیر کاشت قیمتی زمینوں ،رہا ئشی مکا نات اور لاکھوں روپے کے مال مویشیوں …

مزید پڑھئے

شیاقوٹیک کے زنانہ ہائی سکول کو ہائیر سیکنڈری کا درجہ دینے کا منصوبہ تعطل کاشکار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) شیاقوٹیک گاؤں ضلع چترال میں زنانہ ہائی سکول کو اپ گریڈ کرکے ہائیر سکینڈری سکول کا درجہ دینے کا منصوبہ عر صہ دراز سے تعطل کا شکار ہے۔ ہائیر سکینڈ ری سکول کے 90% تعمیراتی کام مکمل ہونے کے با وجود گورنمنٹ گرلز ہائی سکول شیاقوٹیک کی …

مزید پڑھئے

سامبو کمپنی کی غفلت معصوم بچے ہاتھ کی انگلیاں گنوا بیٹھا

کوغذی(نمائندہ چترال ایکسپریس) گولین گول ہائیڈو پاور پروجیکٹ پر کام کرنے والی کورین کمپنی سامبو کے غفلت کی وجہ سے ایک اور بچہ موت کے آغوش میں جاتے جاتے معجزانہ طور پر بچ گیا۔ اطلاعات کے مطابق استانگول کے رہائشی پیر ہارون رشید کا بیٹا ۹ سالہ دنیال رشید بارودی …

مزید پڑھئے

داد بیداد….آرمی چیف کی خدمت میں اپیل

…….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ …… ملاکنڈ ڈویژن کو دہشت گردوں سے صاف کئے ہو ئے بمشکل 5 سال گزرے ہیں ۔اب ملاکنڈ ڈویژن کے پہا ڑی اضلاع میں بد انتظامی کی وجہ سے بے چینی پھیل رہی ہے ۔افغان سرحد سے ملحق اضلاع کے لو گ حساس سر حدی مقامات …

مزید پڑھئے