15/05/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

گرم چشمہ روڈ ، علاقے کے عوام شدید مشکلات کا شکار

گرم چشمہ (نمائندہ چترال ایکسپریس) گرم چشمہ روڈ دریا برد ہوئے آج سات دن ہوگئے ہیں مگر انتظامیہ تاحال روڈ بحال کرنے میں ناکام رہا ہے، ہمارے نمائندے کے مطابق سہ پہر تین بجے تک وہ سائیڈ پر موجود تھے روڈ پر کام جاری تھا مگر کئی دنوں کا کام ...

مزید پڑھئے

چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن پشاور کے الیکشن ، علی بہادر نے صدارتی الیکشن جیت لی

پشاور(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن سابقہ صدر عرفان اللہ کی صدارت میں پشاور میں منعقد ہوا ۔ الیکشن کمیشن کی سربراہی ایم فل اسکالر اے ایم خان اور اظہار دستگیر نے کی۔ایم فل اسکالر مجیب الرحمن نے چیف ابزرور (Observer) کی ذمہ داری انجام دی۔ الیکشن ...

مزید پڑھئے

بالائی چترال کے گاؤں ریچ سلاندور کی تین لڑکیاں پل عبور کرتے ہوئے دریائے تورکہو میں گرگئی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) بالائی چترال کے گاؤں ریچ سلاندور کی تین سہیلیاں پیدل پُل عبور کرتی ہوئی پھسل کر دریائے تور کہو میں گر کر لاپتہ ہو گئیں ۔ جن میں سے ایک عطیہ بی بی دختر محمد اقبال کو زندہ نکال لی گئی ہے ۔ جبکہ دو ...

مزید پڑھئے

تحصیل موڑکہو کے ہسپتال رورل ہیلتھ سنٹر کو سولر فریج کی فراہمی پر ڈی ایچ او کا شکریہ

موڑکہو(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحصیل موڑکہو کے واحد ہسپتال رورل ہیلتھ سنٹر میں واقع EPIسنٹر کو محکمہ صحت چترال کی جانب سے سولر فریج فراہم کی گئی ہے جس کی بنا پر حفاظتی ٹیکوں کو گرمیوں سے بچانے کے لئے فریز کیا جاسکتا ہے ۔اس سے پہلے ہسپتال ہذا میں یہ سہولت ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان……. ’’ جیون کا دوراہا‘‘

………محمدجاوید حیات…….. معمولی سپاہی تھا۔افیسر کے بنگلے میں خدمت پہ مامورتھا۔معمولی مزدور کا بیٹا تھا ۔اس کو یاد تھا ۔کہ اس کے ابو شام کو تھک ہار کے آتے۔ماں دوپٹے کے پلو سے اپنے آنسو پونچتی۔اور حال احوال پوچھتی۔۔ابو کہتا ’’تھکن سے چور ہوں بدن ٹوٹ رہا ہے‘‘۔۔ما ں کالی ...

مزید پڑھئے

یاد ماضی…..وہ عشق نادانی کا

………شیر ولی خان اسیر……. جب میں نے یاد ماضی لکھنے کا سلسلہ شروع کیا تھا تو ایک چند دوستوں نے اشاروں کنایوں میں کہا تھا کہ کیا سب کچھ لکھ پاؤگے؟ میں نے کہا تھا کہ جو واقعہ یا تجربہ بھی یاد آئے گا لکھنےمیں کنجوسی نہیں دکھاؤں گا۔ انسان ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال…. ریحانکوٹ چترال کے محمد خورشید لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال انتقال کرگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)لیب ٹیکنیشن ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال محمد خورشید حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔مرحوم منیجر جمشید احمدحبیب بینک اور بشیر احمد واچرڈبلیو ڈبلیو ایف چترال کے بھائی تھے۔اُن کی نماز جنازہ 15مئی اتوار کے سپہ پہر کو ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھئے

چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمد جمعرات12مئی سے لاپتہ ہے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے نواحی گاؤں دنین کے محلہ گژاندہ سے تعلق رکھنے والا نوعمر بچہ مقبول ولد زارمحمدجمعرات12مئی سے لاپتہ ہے ۔ چائلڈ پروٹیکیشن یونٹ چترال کے سوشل کیس ورکر عمران الدین کے مطابق مقبول کی عمر 12سال ہے جس کا ذہنی توازن بھی خراب بتایاجا تا ہے ...

مزید پڑھئے

پیر امیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر سردار ولی خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پیر امیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر سردار ولی خان کو عدم اعتماد کے ذریعے ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ جمعرات کے دن پیر امیڈیکل ایسوسی ایشن کے اجلاس جنرل سیکرٹری فضل محمد زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں صدر کے خلاف عدم اعتماد ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔