کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

بونی 14مہینے سے لاپتہ بہادر اللہ ساکن چرون کیس کا معمہ حل ۔قاتل ساتھی نکلا

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)تھانہ بونی نے ڈی پی او چترال آصف اقبال کی خصوصی ہدایت پر 14مہینے سے لاپتہ بہادر اللہ ولد میر افسر خان ساکنہ چرون کیس کا معمہ حل کردیا۔اس ضمن میں ایس ایچ او بونی تھانہ بونی انسپکٹر عتیق الرحمن کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم نے بہادر اللہ …

مزید پڑھئے

انتظامیہ اورایم پی ایز ضلعی حکومت کوبدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ کا پریس کانفرنس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ نے ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چترال ون مولانا جمشید ، ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چترال ٹومحمدریاض ،،ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی لٹکوہ محمدحسین،،ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی اویرعبدالطیف ،،نائب تحصیل ناظم خان حیات اللہ خان ،ممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی ارکاری،وی سی ناظمین اورکونسلروں کے ہمراہ گورنرکاٹیچ چترال میں ایک …

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ بلچ کے مقام پرگاڑیوں کی تیزرفتاری کی وجہ سے کم سن بچوں کوسکول آنے جانے میں انتہائی خطرات کاسامنا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)گرم چشمہ روڈ بلچ کے مقام پرگاڑیوں کی تیزرفتاری کی وجہ سے کم سن بچوں کوسکول آنے جانے میں انتہائی خطرات کاسامناہے۔والدین نے پرائیوٹ سکول مالکان سے مطالبہ کیا ہیں کہ ان سکولوں کے نرسری شاخ کو کسی محفوظ جگہ منتقل کریں ۔یا سکول کے سامنے اسپیڈ …

مزید پڑھئے

ریشن بجلی گھر کے بحالی کے سلسلے میں سب ڈویژن مستوج اور کوہ کے عوام کا احتجاجی جلسہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال کے بالائی علاقے سب ڈویژن مستوج میں چار میگا واٹ پن بجلی گھر پچھلے سال جولائی میں سیلاب کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہوا تھا جس کی وجہ سے تحصیل مستوج کی لاکھوں نفوس پر مشتمل علاقہ دس ماہ سے بجلی سے محروم ہیں۔ …

مزید پڑھئے