17/05/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

تمام اداروں کو مل کر چترال کے عوام کو مشکلات سے نکالنے کی کو شش کرنی چاہیے ۔جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل آصف غفور

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) جی او سی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے ۔ کہ ملک کی خاطر پاک فوج اور دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ عوام نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں ۔ اور یہ عوام ہی کے بھر پور تعاون اور سپورٹ کا نتیجہ ...

مزید پڑھئے

صوبائی پبلک سروس کمیشن اور دوسرے مقابلوں کے امتحان میں چترال کے نوجوانوں کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے نوجوان قابلیت اور تعلیمی میعار میں صوبے کے دوسرے اضلاع کے نوجوانوں سے کم نہیں ہیں۔ چترال تعلیم کے میدان میں صوبے میں تیسرے نمبر پر آتا ہے۔لیکن پبلک سروس کمیشن اور دوسرے مقابلے کے امتحان میں چترالی نوجوان بہترین نمبروں سے پاس ہونے کے باوجود ...

مزید پڑھئے

جملہ پیرامیڈیکل ممبران کا صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سردار ولی خان پراعتماد کا اظہار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جملہ پیرامیڈیکل ممبران آر ایس سی ایون اور چترال نے ایک اخباری بیان میں پیرامیڈیکل ایسوسی ایشن ضلع چترال کے صدر سردار ولی خان کے خلاف حالیہ عدم اعتماد کی تحریک اور اُن کے اوپر لگائے الزامات کو بے بنیاد اور منگھڑٹ اورعدم اعتماد کی تحریک کا ...

مزید پڑھئے

سپاس تعزیت

ہم ان تمام دوستوں ،رشتہ داروں،بہنوں،بھائیوں اور احباب کا انتہائی مشکور ہوں ،جنہوں نے میرے پیارے بیٹے خرم نواز السدیس کے اچانک انتقال پر خود تشریف لاکر ،ٹیلیفون ومسیجنگ کے ذریعے ہمارے غم میں برابر شریک رہے۔اللہ تعالیٰ آپ سب کو آجر عظیم عطافرمائے۔فرداًفرداً آپ تمام کا شکریہ اداکرنا ممکن ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔