کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

صوبائی حکومت ضلعی حکومت کو بے دست وپا کرنے کی کوشش کررہی ہے جس کے بھیانک نتائج برامد ہوں گے۔حاجی مغفرت شاہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع کونسل چترال میں 2ارب 77کروڑ 99روپے کا سیلری اور نان سیلری بجٹ پیش کردیا گیا جس میں تعلیم کے لئے2ارب 1کروڑ روپے،محکمہ صحت کے لئے 29کروڑ روپے، ریونیو اینڈ اسٹیٹ کے لئے 12کروڑ 23لاکھ روپے، سی اینڈ ڈبلیواور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے لئے بالترتیب …

مزید پڑھئے

ہجرہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام انتخابی اصلاحات پر ایک روزہ سیمینار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہجرہ فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام انتخابی صلاحات پر ایک روزہ سیمینار چترال پریس کلب میں منعقد ہوا۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ الیکشن کمیشن کو حلقہ بندیوں کے وقت اشتہاری مہم کے ذریعے عوام کو باخبر رکھے اور ساتھ ہی ووٹر لسٹوں کو عوام کے لئے اویزں …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے زیر اہتما م چترال (مستوج) میں دو روزہ فری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاک فوج چترال میں امن وامان کے ساتھ ساتھ فلاحی اور بحالی سرگرمیوں میں بھی سرگرم عمل ہے۔ انہی فلاحی سرگرمیوں کے ضمن میں چترال کے علاقے مستوج میں پاک فوج کے زیراہتمام دوروزہ مفت طبعی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیر …

مزید پڑھئے

چترال کی ایک اور بیٹی بشری فیضی نے اکنامکس میں ایم فل کی ڈگری لیکر چترال کا نام روشن کیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال کی ایک اور بیٹی بشری فیضی نے اکنامکس میں ایم فل کی ڈگری لیکر چترال کا نام روشن کیا۔ بشریٰ فیضی نے پاکستان انسٹیٹوٹ آف ڈیویلپمنٹ النامکس (PIDE) اسلام آباد سے پیور اکنامکس میں ایم فل کیا ۔ ان کے تھیسیس کا عنوان ہے ’’ ؔ …

مزید پڑھئے

ایم پی اے سلیم خان نے گرم چشمہ بہمی اوریک کے ہائی سکول کا افتتاح کیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے سلیم خان نے گرم چشمہ کے گاؤں بہمی اوریک میں مڈل سکول سے ہائی سکول میں اپگریڈیشن کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اُنہوں نے زمین کی فراہمی کی صورت میں پلے گراونڈبنانے اور سکول کے لئے ڈیسک کی فراہمی کا بھی …

مزید پڑھئے

الاخوان مارکٹینگ الاخوان گارڈن کی طرف سے عمرے کی ٹکٹ کی قرعہ اندازی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)الاخوان مارکیٹنگ الاخوان گارڈن فیزٹو کی کامیاب تکمیل کے بعد نئی پراجیکٹ لانچ کرتے ہوئے مقامی ہوٹل میں ایک پُروقار تقریب کے دوران پلاٹ خریدگان کے مابین عمرے کی ٹکٹ کی قرعہ اندازی ہوئی۔ جس میں جعفر احمد نے قرعہ اندازی کے ذریعے عمرے کا ٹکٹ حاصل کیا۔

مزید پڑھئے