کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ایم پی اے سلیم خان کا مختلف وادیوں کا دورہ،سکول کا افتتاح،پل اور سڑکوں کے لئے فنڈ کا اعلان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے سلیم خان نے گذشتہ روز پرئیت اور گولین ویلی کا دورہ کیا ۔دورہ کے موقع پر اُنہوں پرئیت میں ہائی سکول کا افتتاح کیا ۔ایم پی اے سلیم خان نے پرئیت پل کے لئے فنڈ کی فراہمی ،سکول کے لئے پائپ لائن اور …

مزید پڑھئے

یکم جولائی کے بعدبلدیاتی اداروں کے منتخب نمائندوں کے پاس مطلوبہ فنڈز دستیاب ہوں گے۔وزیر بلدیات عنایت اللہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر بلدیات خیبر پختونخوا عنایت اللہ نے کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں اور ان کے منتخب نمائندوں کو ان کے شایان شان انتظامی اور مالی اختیارات دینے کاعمل اپنی آخری مرحلے میں ہے جبکہ یکم جولائی کے بعد ان کے پاس مطلوبہ فنڈز دستیاب ہوں گے …

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق اتوار کی 9بجے پولوگراونڈ چترال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق اتوار کی 9بجے پولوگراونڈ چترال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سراج الحق ہفتے کی شام دروش پہنچ چکے ہیں جہاں وہ رات قیام کرنے کے بعد صبح ایک ریلی کی قیادت …

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہا ئرسیکنڈری سکول ہرچین لاسپور میں باقاعدہ اسٹاف تعینات کرکے کلاسیز شروع کیے جائے۔ عمائدین یونین کونسل لاسپور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)عمایدین یونین کونسل لاسپور سابق ممبر شراف الدین، سابق کونسلر نگاہ بن شاہ ، محمد شریف خان، سابق ناظم محمد قیوم شاہ، افسر خان،سابق کونسلر عدیر احمد خان، میرنیاب خان، شیر اعظم، آسماری خان، حاصل مراد، گلستان خان، صاحب جان، زار نبی خان، نادر، علاؤالدین، نیت حیدر، مس …

مزید پڑھئے

پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ہے۔مقررین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ ن چترال کے زیر اہتمام چترال میں یوم تکبیر منایا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ریلی چیوپل چترال سے شروع کرہوکر اتالیق بازار میں جلسے کی شکل اختیار کی۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی قائدین سید احمد خان،فضل الرحیم ایڈوکیٹ،صفت زرین،نیاز اے نیازی،محمد کوثر ایڈوکیٹ،غلام حضرت …

مزید پڑھئے

داد بیدا د …..سول انتظامیہ کا مسئلہ

……ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ ……. ایک جرمن انجینئر نے اپنے دوستوں کے ساتھ ملاکنڈ ڈویژن کا دورہ کیا اس کو جگہ جگہ لوہے کے نٹ بولڈ والے منقولہ پل نظر آئے اُس نے پوچھا یہ پُل کس نے بنائے میزبان نے کہا پاک فوج کے ذیلی ادارہ فرنیٹر …

مزید پڑھئے

ریشن احتجاجی دھرنا علامتی بھوک ہڑتال میں تبدیل

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ ایک مہینے سے ریشن بجلی کی بحالی کے حوالے سے جلسے جلوس اور دھرنا جاری رہا۔یوتھ کونسلر انیس الرحمن نے یک اخباری بیان میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک صوبائی حکومت اور پیڈو ڈیپارٹمنٹ نے ریشن بجلی گھر کے حوالے سے کوئی پیش …

مزید پڑھئے

گورنر کاٹج میں29مئی کوجمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد ہوگا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے امیر قاری عبدالرحمٰن قریشی و جنرل سیکریٹری مولانا عبدالشکوراور کابینہ نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا ہے کہ29مئی بروزاتوار 9بجے گورنر کاٹج میں جمعیت علماء اسلام ضلع چترال کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد ہوگا۔کنونشن سے جمعیت صوبہ خیبر …

مزید پڑھئے