جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق اتوار کی 9بجے پولوگراونڈ چترال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق اتوار کی 9بجے پولوگراونڈ چترال میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سراج الحق ہفتے کی شام دروش پہنچ چکے ہیں جہاں وہ رات قیام کرنے کے بعد صبح ایک ریلی کی قیادت کرتے ہوئے پولو گراونڈ پہنچ کر جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ دریں اثناء جلسہ عام کے لئے تیاری اپنی عروج پر پہنچ چکی ہے ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔