02/06/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

تحریک حقوق عوام کے 9کارکن 3MPOکے تحت گرفتار،4بنوں جیل منتقل

بونی (نمائندہ چترال ایکسپریس)چند دن پہلے کوشٹ کے مقام پر پل دریا برد ہونے کی وجہ سے تین افراد کی ہلاکت پر تحریک حقوق عوام کی طرف سے جنالی کوچ کے مقام پر پرامن احتجاج اور ذمہ داروں کو سزا دینے کا مطالبہ کرنے پر ڈی سی چترال نے تحریک ...

مزید پڑھئے

بحالی ریشن بجلی گھر تحریک کے دوسرے مرحلے میں خواتین اور بچوں کو بھی دھرنے اور بھوک ہڑتال میں شریک کرنے کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تحریک بحالی ریشن بجلی گھر کے کارکنوں نے دس دنوں سے جاری احتجاجی دھرنہ ختم کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنر چترال کاموقع پہ جاکر صوبائی حکومت کی طرف سے بجلی گھر کی تعمیر نو پر کام شروع کرنے کے لئے تاریخ کے اعلان کو بنیادی شرط ...

مزید پڑھئے

بمبوریت کے مقام پر مقامی ہائی سکول میں زیرتعلیم سو طالبات کے لئے ہاسٹل کا سنگ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے جمعرات کے روز کالاش بمبوریت کے مقام پر مقامی ہائی سکول میں زیرتعلیم سو طالبات کے لئے ہاسٹل کا سنگ بنیاد رکھا جہاں دوسرے کالاش وادیوں رمبور اور بریر سے آنے والی طالبات کو رہائش کی سہولت میسر آئے گی۔ ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی چترال کی طرف سے پولوگراونڈ کے مقام پر تاریخی جلسہ عام کے انعقاد پراہالیان چترال کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد نے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سینیٹر سراج الحق کے دورہ چترال کے موقع پر پولوگراونڈ کے مقام پر تاریخی جلسہ عام کے انعقاد پراہالیان چترال کا شکریہ اد ا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حمایت اور ...

مزید پڑھئے

چترال میں پیپلزپارٹی کے سابق صدراورسابق ایم پی اے مرحوم زین العابدین کی یاد میں ایک تعزیاتی ریفرنس کااہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلزپارٹی ضلع چترال کی طرف سے پیپلزپارٹی کے سابق صدراورسابق ایم پی اے مرحوم زین العابدین کی یاد میں ایک تعزیاتی ریفرنس کااہتمام کیاگیا۔جس میں پیپلزپارٹی کے ایم پی اے سلیم خان ،سابق جنرل سیکرٹری محمدحکیم ایڈوکیٹ،مقامی رہنماوں کے علاوہ مختلف سیاسی ومذہبی جماعتوں کے ضلعی ...

مزید پڑھئے

(رُموز شادؔ )…..’’استقبال رمضان‘‘

…… ( ارشاد اللہ شادؔ ۔ بکرآباد چترال)……. رمضان ایک پورا پروگرام ہے۔ ایک ماحول ہے پوری قوم کیلئے… جب آدمی اس ماحول میں رچ بس جاتا ہے تو اللہ کا تصور ہر وقت اس کے ساتھ رہتا ہے۔ اگر آپ کا ماحول ایسا ہے جس میں جھوٹ نہیں ہے ...

مزید پڑھئے

بہت جلد گرم چشمہ میں نادرا کا آفس کھولا جائیگا۔ایم این اے شہزادہ افتخار الدین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ایم این اے چترال شہزادہ افتخار الدین نے لوکل میڈیا سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ گذشتہ روز وزیرداخلہ چوہدری نثارکے ساتھ اُن کی ایک نشست میں چوہدری نثار نے انکی درخواست پر گرم چشمہ میں نادرا آفس برانچ کھولنے کی منظوری دیدی ہے۔ایم این اے شہزادہ ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔