10/06/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ٓایس آر ایس پی (پی پی آر) کے زیر اہتمام تعلیم ترقی کے حوالے سے دروش ٹو میں راونڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال دروش ٹو میں راونڈ ٹیبل کانفرنس کا اہتمام سرحد رورل سپورٹ پروگرام (پی پی آر) کے تحت کیا گیاجس میں بڑی تعداد میں منتخب کونسلروں اور ناظمین کے علاوہ ماہرین تعلیم، اساتذہ، سماجی شخصیات اور پی ٹی سی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سب نے متفقہ طور ...

مزید پڑھئے

صوبائی حکومت کا تعلیمی ایمر جنسی کا خواب ضلع چترال میں چکنا چور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) شاہد احمد کوارڈینیٹر PTI سب ڈویثرن مستوج اسرا ر الدین کسانہ کوارڈینیٹر ضلع چترال ، نذیر احمد صدرISF چترال رضی الدین سابق تحصیل صدر ، سلطان محمد شیر وغیرہ اپنے ایک مشتر کہ اخباری بیان میں کہا کہ صوبائی حکومت کی تعلیمی ایمر جنسی کا خواب ضلع ...

مزید پڑھئے

صدابصحرا ……امریکہ اور پاک افغان ویزا

………ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ …… خبریں آرہی ہیں کہ امریکی حکومت پاکستان پر پاک افغان ویزے کی پابندی ختم کرنے اور دہشت گردوں کو آزادی کیساتھ ویزے کے بغیر ڈیورنڈلائن پر سفر کی کھلی اجازت دینے کے لئے دباؤ ڈال رہی ہے ۔اندازہ یہ ہے کہ وزیر اعظم ...

مزید پڑھئے

نیشنل بینک چترال کی انتظامیہ کی طرف سے چھوٹے بینکوں کو کیش کی فراہمی میں ناکامی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے کاروباری اور سیاسی حلقوں نے نیشنل بینک چترال کی انتظامیہ کی طرف سے چھوٹے بینکوں کو کیش کی فراہمی میں ناکامی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل بینک چترال کی سابقہ حیثیت کو بحال کرکے اس کو بلڈنگ ،عملہ اور دیگر ...

مزید پڑھئے

چترال میں پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام احتجاجی جلوس اور ریلی کا انعقاد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کے زیر اہتمام احتجاجی جلوس نکالاگیا جوکہ مختلف مساجد سے شروع ہوکر پی آئی اے چوک پر جلسے میں بدل گئی جس سے ضلع ناظم مغفرت شاہ ، جماعت اسلامی کے امیر مولانا جمشید احمد، قاری ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ نے لوٹکوہ وادی میں رمضان پیکیج تقسیم کی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے لوٹکوہ وادی کے کئی دیہات میں اشیائے خوردونوش پر مشتمل رمضان پیکیج تقسیم کی جوکہ گزشتہ سال کی سیلا ب سے متاثر ہوگئے تھے ۔ ان دیہات میں موردان، دیری، شاگرام، اترائے، پترو، دروشپ، میدان، میردین اور شاہ ...

مزید پڑھئے

گرم چشمہ: پرابیگ روڈ دریا کی بہاؤ کاشکار ہوگیا

گرم چشمہ (نمائندہ چترال ایکسپریس) حالیہ دنوں جاری گرمی کی وجہ سے چترال کے مختلف وادیوں کے لنک روڈ آہستہ آہستہ دریا برد ہونا شروع ہوگئے ہیں، جس میں پرابیگ سرفہرست ہے، پرابیگ وادی گرم چشمہ کی سب سے زیادہ آبادی والی وادی ہے اور آلو کی فصل کی مد ...

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ شدید متاثر، دروشپ پل بہہ گیا

گرم چشمہ (نمائندہ چترال ایکسپریس) گرم چشمہ روڈ دروشپ کے مقام پر پل بہہ جانے کی وجہ سے بند ہوگیا ہے، لوگ جان جوکھوں میں ڈال کر سفر کرنے پر مجبور ہیں، گرم چشمہ وادی کو باقی چترال سے ملانے والی واحد روڈ دروشپ کے مقام پر دریائے مردان کی ...

مزید پڑھئے

تحریک حقوق عوام کے چار کارکنان کا بنوں جیل سے رہائی،بونی پہنچنے پر عوام کی طرف سے شاندار استقبال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تحریک حقوق عوام کے چار کارکنان رحمت سلام،مختار احمد،نادر خان اور میر آیوب کا بنوں جیل سے رہائی ہوکربونی پہنچنے پر عوام کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا۔ رہا ہونے والے رحمت سلام اور مختار احمد نے راستے میں ریشن،کوراغ اور بونی میں عوام سے خطاب کرتے ...

مزید پڑھئے

خورشید شاہ اور سردار حسین کے نام کھلا خط ، اظہار تشکر

جناب ایڈیٹر صاحب میں آپ کے مؤقر برقیاتی روزنامے کی وساطت سے قائدحذب اختلاف جناب خورشید شاہ پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم ۔پی۔ اے سید سردار حسین کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں کہ جنہوں نے سب ڈویژن مستوج کے ہیڈ کوارٹر بونی کے لئے جنریٹر ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔