کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

ارسون سیلاب سے مسجد شہید،امام سمیت پندرہ افراد ،آرمی کے 8جوان اور مرد وخواتین بہہ گئے۔17افراد کی لاشیں دریا چترال سے نکال لی گئی۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب 27رمضان المبارک کی رات پاک افغان بارڈر سے ملحق اُرسون گاؤں میں طوفانی بارش ہوئی ۔ جس کے نتیجے میں 31افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوئے ۔ مقامی گاؤں پیتاسوں کے لوگ ایک مسجد میں نماز تراویح پڑھ رہے …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا حکومت نے چترال میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ڈی سی چترال

چترال ( نما یندہ چترال ایکسپریس)صوبائی حکومت نے چترال کی تحصیل دروش کے گاؤں ارسون میں جہاں بارش اور سیلابی ریلوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی تھی، امدادی کارروائیاں شروع کردی۔ ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ وڑائچ کے مطابق پہلے مرحلے میں اب تک 50ٹینٹس ، 50گھرانوں کے لئے …

مزید پڑھئے

ارسون کے سیلاب زدہ گان تک ہنگامی بنیادوں پر امدادی اشیاء پہنچائی جائیں۔امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید احمد کا پریس کانفرنس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی ضلع چترال کے امیر مولانا جمشید احمد نے صوبائی اور وفاقی حکومت سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ ارسون میں گزشتہ رات موسلا دھار بارش اور سیلاب کے نتیجے میں تباہی سے دوچار علاقے اور عوام کو ہنگامی بنیادوں پر امدادی اشیاء پہنچائی جائیں اور علاقے …

مزید پڑھئے

عمران خان کے دورہ چترال کے موقع پر پی ٹی آئی ورکروں سے ملاقات

چترال(نمائندہ چترال ایکسپر یس) عمران خان کا دورہ چترال کے موقع پر PTI ورکروں نے پارٹی چیئرمین مین عمران خان کو کھری کھری سنا دی۔ ورکروں کا کہنا تھا کہ PTI کی حکومت کو صوبے میں 3 سال پورے ہو ئے لیکن افسوس چترال میں اب تبدیلی کا نام و …

مزید پڑھئے

ارسون سیلاب سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 31ہوگئی۔ہلاک ہونے والوں میں آٹھ فوجی اہلکار بھی شامل ہیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ارسون میں گذشتہ رات آنے والی سیلاب سے ہلااک ہونے والوں کی تعداد 31ہوگئی۔ہلاک ہونے والوں میں آٹھ فوجی اہلکار بھی شامل ہیں

مزید پڑھئے

ارسون میں سیلاب؛ ایک ہی خاندان کے پانج افراد سمیت 15افراد کی سیلاب میں بہہ جانے کی اطلاعات

دروش(نمائندہ چترال ایکسپریس) ہفتے کی رات نماز تراویح کے وقت اُرسون میں سیلاب آنے سے کم از کم15 افراد لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی رات نماز تراویح کے وقت ارسون کے گاؤں پائیتاسون گول میں سیلاب نے مقامی مسجد سمیت کئی گھروں کو بہا لے …

مزید پڑھئے