09/07/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے بی بی فوزیہ نے عید کے پہلے دن اُرسون ویلی کا دورہ کیا،متاثرین میں امدادی پیکیج تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے بی بی فوزیہ نے عید کے پہلے دن اُرسون ویلی کا دورہ کیا اور سیلاب سے جان بحق ہونے والے افراد کے لئے اجتماعی دعا کرائی۔اس موقع پر اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔متاثرین سے خطاب کرتے ہوئے بی بی فوزیہ نے ...

مزید پڑھئے

یاد ماضی…..(3) بانگ سے بلتستان

……….شیرولی خان اسیر…… شگر قلعہ میں اے کے آر ایس پی کے خالق اور این آر ایس پی این کے چیرپرسن ، جنوبی ایشیا کی افسانوی شخصیت جناب شعیب سلطان خان اور جی ایم جناب عبدالملک صاحب کے ساتھ رات کے کھانے پر بلایا گیا جسے ہم نے اپنی خوش ...

مزید پڑھئے

محکمہ صحت چترال کی میڈیکل ٹیموں کا سیلاب زدہ علاقے ارسون کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محکمہ صحت چترال کی میڈیکل ٹیموں نے تین بارمختلف تاریخوں کو سیلاب زدہ ارسون کا دورہ کیا۔میڈیکل ٹیم میں ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر اسرار اللہ،ڈاکٹر ارشاد احمد ،ڈاکٹر شکیل احمد ،ڈاکٹر امتیاز،ڈاکٹر ضیاء، ڈاکٹر ربانی پیرامیڈیکل اسٹاف میں وہاب خان،عطاالرحمن اور نیاز احمد شامل تھے۔سیلاب سے ...

مزید پڑھئے

پانچ حصوں پر مشتمل کتابچہ ‘شندور – حقائق نامہ’ شائع کر دیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) شندور- حقائق نامہ ایک تحقیقی مجلہ ہے- مجلہ میں تاریخی کتب اور سرکاری دستاویزات کے حوالے دے کر ثابت کیا گیا ہے کہ شندور کا 17 کلومیٹر علاقہ خیبر پختونخواہ میں ضلع چترال  کی ملکیت ہے اور تاریخ میں کبھی شندور کی ملکیت کو متنازعہ نہیں ...

مزید پڑھئے

فدا خان فدا جیسے لوگوں کی ڈوری ہلانے والی طاقتوں کو بے نقاب کیا جائے۔ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)شندورحقائق نامہ کے شریک مصنف ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی نے گلگت بلتستان کے پارلیمانی سیکرٹری فدا خان فدا کی طرف سے شندور میں اپنا الگ پولو فیسٹیول منعقد کرنے کے اعلان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ 1965میں بھارتی جرنیل نے لاہور میں ناشتہ اور پشاور ...

مزید پڑھئے

وائی فائی راؤٹر کی رفتار کیسے بہتر کریں

گھر کے وائی فائی روٹر سے کبھی کبھی انٹرنیٹ بہت اچھی رفتار پر کنیکٹ ہوتا ہے اور کبھی کبھی انٹرنیٹ کی سپیڈ بہت خراب ہوتی ہے۔ لیکن انٹرنیٹ کی سست رفتار کو آپ کبھی کبھی گھر بیٹھے ہی درست کر سکتے ہیں۔ جب گھر کے ایک راؤٹر سے بہت ساری ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …..نشتر ہال اور ثقافت

…….ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی ؔ …… یہ بات قابل ستائش ہے کہ صوبائی حکومت نے پشاور کے قلب میں واقع ثقافتی مرکز نشتر ہال کی مرمت ، تزئین وآرائش کا کام مکمل کر لیا ہے اور نشتر ہال کی حدود میں محکمہ ثقافت کی خوب صورت عمارت تعمیر کر ...

مزید پڑھئے

ہم اُرسون و چترال کے عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔وزیر اعظم کے مشیر امیر مقام

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) وزیر اعظم کے مشیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے جمعہ کے روز چترال کا دورہ کیا ۔ ڈپٹی کمشنر ہاؤس چترال میں انہوں نے اُرسون سانحے اور چترال میں گذشتہ سال سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر سے متعلق ڈپٹی کمشنر ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔