13/07/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

راغ لشٹ کے مقام پر سامبو کمپنی والوں کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے دو انسانی جانیں ضائع ہوئی۔وی سی ناظم ظاہر الدین بابر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ظاہر الدین بابرنائب ناظم وی سی کجو گاؤں نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ مورخہ 10جولائی2016بروزاتوار راغ لشٹ کے مقام پر سامبو کمپنی والوں کی غفلت اور لاپرواہی کی وجہ سے دو انسانی جانیں ضائع ہوئی۔اُنہوں نے کہا کہ راغ لشٹ میں سامبو کمنی والوں نے ...

مزید پڑھئے

اُرسون سیلاب میں جان بحق ہونے والی مزید دو لاشین افغانستان کے علاقہ ناڑے میں دریا سے برآمد کی گئی ہیں

چترال ( محکم الدین )اُرسون سیلاب میں جان بحق ہونے والی مزید دو لاشین افغانستان کے علاقہ ناڑے میں دریا سے برآمد کی گئی ہیں ۔ جن کی شناخت محسنہ دختر طاہر اور عمران الدین ولد عثمان کے نام سے کی گئی ہے ۔ اسی طرح برآمد ہونے والے لاشوں ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ نے چترال جیسے پسماندہ اور آفت زدہ اضلاع کو محض اعلانات اور خوشنما نعروں سے ٹرخانے کی ٹھان لی ہے۔مولانا عبدالاکبر چترالی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) چترال سے قومی اسمبلی کے سابق رکن اور جماعت اسلامی کے رہنما مولانا عبدالاکبر چترالی نے صوبائی حکومت سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ دروش کے قریب شیشی کے مقام پر پیڈو کے ہائیڈروپاؤر اسٹیشن کی مرمت اور سالانہ دیکھ بال کی مد میں ایک کروڑ روپے ...

مزید پڑھئے

دادبیداد ….جعلی شناختی کارڈ

…..ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ …… وزارت داخلہ نے بڑا اچھا قدم اُٹھا یا ہے اسلام آباد سے سٹیزن پروفائلینگ کا آغاز کیا ہے ملک بھر میں نادرا اور ایف آئی اے کے ذریعے جعلی شناختی کارڈ وں کی چھان بین کا سلسلہ شروع کیا ہے عوام سے اپیل کی گئی ...

مزید پڑھئے

سیلاب کے خطرے کے پیش نظر بندوگول اور گولین وادیوں میں پیشگی حفظاتی اقدامات اٹھائیں جائے۔پی ڈی ایم اے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) صوبائی ڈیزاسٹرمنجمنٹ اتھارٹی خیبر پختونخوا نے محکمہ موسمیات پاکستان اسلام آباد کے حوالے سے خبردار کیا ہے کہ14جولائی 2016تک گلگت بلتستان اور چترال خصوصاًبندوگول اور گولین کی وادیوں اور گردونواح میں شدید بارشوں کے سبب گلیشیرجھیلوں میں طیغیانی آنے اور شدید سیلاب کا خدشہ ہے۔۔اس سلسلے میں ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔