21/07/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

( رُموز شادؔ ) ..’’اُف یہ معاشرہ‘‘

……………( ارشاد اللہ شادؔ ۔ بکرآباد چترال)…………. جس انسان کو کبھی کسی شئے کے حصول میں دشواری پیش نہ آئی ہو ، اس کا ایک خاص مزاج بن جاتاہے بلکہ مزاج میں انکار برداشت کرنے کی صلاحیت ہی ختم ہو جاتی ہے۔ ان کا دل عقل پر حکمران ہوتاہے۔ تین ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ………اے وا دی لو لاب

…………ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ………. 20جولائی کو کشمیر یوں پر بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف یوم سیاہ منایا گیا ایک دن پہلے 19جولائی کا دن الحاق پاکستان کی 69سال پرانی قرارداد کے حوالے سے الحاق تھا اس طرح کشمیر کے لئے کشمیر کے نام پر دو دن منانے ...

مزید پڑھئے

ریشن ہائیڈیل پاؤر اسٹیشن بحالی کے حوالے سے ڈی سی چترال اور ایم پی اے سردار حسین کی طرف سے کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) تحریک بحالی بجلی گھر ریشن کے رہنماؤں سید سردار حسین شاہ ، نور عالم خان ، ناظم وی سی پرواک وور محمد خان اور محمد نبی وغیرہ نے کہا ہے ۔ کہ ڈپٹی کمشنر چترال نے بھوک ہڑتالیوں سے ریشن ہائیڈل پاور سٹیشن کی ...

مزید پڑھئے

چترال میں محکمہ صحت اور انتظامیہ کی طرف سے مصیبت زدہ لوگوں کو صحت کی سہولیات پہنچانے میں غفلت برتنے اور مشکلات پیدا کرنے کا نوٹس لیا جائے۔رحمت الہی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) ممبر ضلعی مانٹیرنگ کمیٹی ہیلتھ ضلع کونسل چترال رحمت الہی نے صوبائی حکومت سے پُرزور مطالبہ کیا ہے ۔ کہ چترال میں محکمہ صحت اور انتظامیہ کی طرف سے مصیبت زدہ لوگوں کو صحت کی سہولیات پہنچانے میں غفلت برتنے اور مشکلات پیدا کرنے کا ...

مزید پڑھئے

ارسون چترال کے سیلاب متاثرین میں اسلامک ریلیف کیطر ف سے اکیاون گھرانوں میں شیلٹر کٹ کی تقسیم۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے حالیہ سیلاب سے شدید متاثرہ علاقہ ارسون میں غیر سرکاری تنظیم اسلامک ریلیف کیطر ف سے متاثرہ 51گھرانوں میں شیلٹر کٹ تقسیم کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق 02جولائی2016کو آنے والے شدید سیلاب سے متاثرہ ارسون گاؤں میں اسلامک ریلیف نے شیلٹر کٹ(20سی جی آئی شیٹ24گیج بمعہ مکمل ...

مزید پڑھئے

ڈیزل جنریٹروں سے بجلی کی سپلائی معطل؛ بونی ایک بار پھر تاریکی میں ڈوب گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈیزل جنریٹروں سے بجلی کی سپلائی معطل ہونے کے بعد تحصیل مستوج کا ہیڈ کوارٹر بونی ایک مرتبہ پھر تاریکی میں ڈوب گیا ہے اور لوگوں میں شدید مایوسی پھیل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے راہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔