کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

شندور پر قبضہ کی کوشش

…………..قاری فدا محمد………….   اطلاعات کے مطابق کل گلگت انتظامیہ کی جانب سے دنیا کے بلند ترین پولوگراونڈ شندور پر قبضہ جمانے کے لیے کچھ تعمیراتی کام شروع کرنے کی کوشش پر اہلیان لاسپور اپنی زمین بچانے شندور کی طرف نکل کھڑے ہوئے ہیں۔ شندور کی سرزمین ہم سب کے …

مزید پڑھئے

دیوانوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( تاریخی تھمپوق ، گیند لاپتہ ، ایک گول کی برتری )

………….تحریر: شمس الحق قمر ؔ گلگت………….. چترال میں کئی ایک شخصیات ایسی ہیں جنہیں اُن کی تمام تر خصوصیات کے ساتھ اگر دنیا کے سامنے پیش کیا جائے تو وہ شاید دنیا کی مشہور شخصیات کی صف اول میں شامل ہوں ۔ ایسی ہی شخصیات میں سے ایک نام غلام …

مزید پڑھئے

چترال کے سیاسی و سماجی رہنماؤں اور بلدیاتی نمائیندگان کاگلگت انتظامیہ کی طرف سے شندور میں پوسٹ قائم کرنے کی کوشش پر شدید ردعمل کا اظہار

چترال ( محکم الدین ) شندور پر گذشتہ روز گلگت کے ضلع غذر کی انتظامیہ کی طرف سے قبضہ کرنے کیلئے سینکڑوں اہلکاروں کے ذریعے پوسٹ قائم کرنے کی کوشش کے بعد چترال کے سیاسی و سماجی رہنماؤں اور بلدیاتی نمائیندگان نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔ …

مزید پڑھئے

آغاخان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال کے ریجنل آفس بلچ میں پیر کی سہ پہر آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر نقصان

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) آغاخان ایجوکیشن سروس پاکستان چترال کے ریجنل آفس بلچ میں پیر کی سہ پہر آگ لگنے سے بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے ۔ آگ مین آفس سے متصل پارکنگ ایریا میں لگی ۔ جس کی وجہ سے ایک پراڈو ، دو لینڈ ڈروور اور …

مزید پڑھئے

چترال میں واٹر سپلائی سکمیوں سے تقریبا352000افرادیعنی چترال کی 68فیصدآبادی پینے کے صاف پانی سے مستفیدہورہی ہے۔سیکرٹری پبلک ہیلتھ نظام الدین

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سیکرٹری پبلک محکمہ ہیلتھ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوانظام الدین کہا ہے کہ محکمہ پبلک ہیلتھ چترال نے 1978میں سب ڈویژن کے طورپر چترال میں کام کا آغاز کیااور1982ء میں ڈویژنل آفس کاقیام عمل میں لایا گیا، جس کے تحت دوسب ڈویژن چترال اورمستوج میں کام کررہے ہیں۔اب …

مزید پڑھئے

کشمیر انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار کو ووٹ دینے پر چترال میں مقیم کشمیریوں بھائیوں کے مشکور ہے۔سید احمد خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان مسلم لیگ ن ضلع چترال کے صدر سید احمد خان نے ایک اخباری بیان میں کشمیر کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری محمد صادق کو ووٹ دینے پر چترال میں مقیم کشمیری بھائیوں کے شکریہ ادا کیا ہے۔اس سلسلے میں پارٹی دفتر سے جاری …

مزید پڑھئے

پی ٹی ائی حکو مت اپنی نا کا میوں کو چھپانے کے لئے سر کاری اہلکاروں کو بد نام کر کے عوا م کے انکھوں میں دھول جھو نکننے کی کو شش کر رہی ہیں

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سابق یوسی چرون ناظم امیر اللہ نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی ائی کی سینیٹر سمینہ عا بد ہما رے لئے قا بل احترام ہیں اُن سے گزارش ہے کہ وہ ہسپتال کے دیواروں کے آس پاس کچرا ڈھونڈنے کے بجا ئے اپنے لیو …

مزید پڑھئے

تحصیل کونسل مستوج کے ممبران کے لئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام/ضلع ناظم نے بھی شرکت کی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کی طرف سے تحصیل کونسل مستوج کے ممبران کے لئے سہ روزہ تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق SRSPکے سی ڈی ایل ڈی پروگرام نے صوبائی محکمہ بلدیات کی شراکت سے بلدیاتی …

مزید پڑھئے