07/08/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال کے معروف دینی وسیاسی شخصیت مولانا قاری عبدالغفار لاہور میں انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال کے معروف دینی شخصیت سابق ناظم یوسی تریچ مولانا قاری عبدالغفار لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ مولانا موصوف جمعیت علماء اسلام کے راہنما ہونے کے ساتھ ساتھ کئی سالوں سے لاہور میں دینی وسماجی خدمات سر انجام د ے رہے ...

مزید پڑھئے

جماعت اسلامی نے اسلام کوپاکستان میں ایک غالب قوت کے طور پر پیش کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ پہلے لوگ اسلامی شعائرکا کھلم کھلا مذاق اڑاتے تھے اور لوگ سیکولرزم کو باعث فخر سمجھتے تھے۔صوبائی امیر جے آئی مشتاق احمد خان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل صرف اور صرف اس وقت حل ہوں گے جب ملک میں جماعت اسلامی کی حکومت آئے گا اور گزشتہ 69سالہ تاریخ میں مختلف طبقوں نے اس ملک پر حکومت کی اور ...

مزید پڑھئے

یونیورسٹی چترال کے کلچر ،امن کے تحفظ اور یہاں موجود دیگر خزانوں کو دریافت کرنے اور اُن پر تحقیق کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے ضلعی و صوبائی نمایندگان ، دانشوروں اور ماہرین علم نے چترال کی پسماندگی کو ختم کرنے اور علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے اعلی تعلیم کے حصول کے سلسلے میں چترال یونیورسٹی کے قیام کو علاقے کیلئے ایک سنگ میل ...

مزید پڑھئے

این ایچ اے کی طرف سے مشینری اور سامان کی نقل و حمل میں رکاوٹ ڈالنے کی وجہ سے گولین گول ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی مدت تکمیل میں مزید تاخیر کا خدشہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی طرف سے مشینری اور سامان کی نقل و حمل میں رکاوٹ ڈالنے کی وجہ سے گولین گول ہائیڈل پاور پراجیکٹ کی مدت تکمیل میں مزید تاخیر کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ۔جس کے سبب ر چترال کے لوگوں کو بجلی ...

مزید پڑھئے

غیر سرکاری ادارہ روز (ROSE)نے اس سال میٹرک کے امتحان میں ضلع بھر میں ٹاپ کرنیوالے ہونہار طالب علم نصیر اللہ یونیورسٹی تک کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) باصلاحیت مگر نادار چترالی طلباء وطالبات کو اعلیٰ تعلیم کے لئے وسائل فراہم کرنے کے لئے قائم غیر سرکاری ادارہ روز (ROSE)نے اس سال میٹرک کے امتحان میں ضلع بھر میں ٹاپ کرنے اور ضلعے کی تاریخ میں سب سے ذیادہ فیصد نمبر حاصل کرنے والے ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔