21/08/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

دیوانوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( کارگین بھی پاکستان کا ایک گاؤں تھا )

تحریر: شمس الحق قمرؔ بونی اگرراہنمابے حس ہوں تو اُس قوم پرف پر دشمن ہی حملہ نہیں کرتا بلکہ فطرت بھی اُس قوم کی دشمن بن جاتی ہے ۔ قوموں کو تر و تازہ ، ہوشمند اور زندہ پائندہ رکھنے ، اُن کی آبرو اور جان و مال کی نگہداشت ...

مزید پڑھئے

یاد ماضی…….(بانگ سے بلتستان (آخری قسط

شیرولی خان اسیر 10/10/2013 ہم نے واپسی کا سفر سطح مرتفع دیوسائی کے اوپر سے کرنے کافیصلہ اس وقت کیا تھاجب ہمارے سفر کا آغاز مستوچ سے ہوا تھا۔ فیضیؔ اور صالحؔ ہر راہگیر سے معلومات لینے نہیں بھولے تھے کہ آیا دیوسائی والی سڑک کھلی ہے کہ نہیں، کہیں ...

مزید پڑھئے

پی پی پی کے صوبائی قائدین پر مشتمل ارگنائزنگ کمیٹی کادورہ چترال انتہائی کامیاب رہا۔کارکنان وذیلی تنظیمات پی پی پی ضلع چترال

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے کارکنان اور ذیلی تنظیمات کے نمائندوں نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کہا کہ پاکستا ن پیپلز پارٹی کے صوبائی قائدین،رحیم داد خان،ہمایون خان،شازلی خان ،نور عالم خان اور سنیٹر روبینہ خالد پر مشتمل ارگنائزنگ کمیٹی کا دورہ چترال انتہائی کامیاب رہا۔پورے ...

مزید پڑھئے

چترال کے محکمہ صحت کے ملازمین کا پروفیشنل الاؤنس کا دیرینہ مطالبہ منظورہونے پر وزیراعلیٰ،وزیر صحت،سیکرٹری ہیلتھ اور ایم پی ایز چترال کا شکریہ۔سردار ولی خان

چترال(شہریار بیگ سے) پیرا میڈیکل اسٹاف ضلع چترال کے صدر سردار ولی اور اُس کے کابینہ ممبران نے ایک اخباری بیان میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک ،وزیر صحت شہرام ترکئی ،سیکریٹری ہیلتھ اور صوبائی ممبران سلیم خان،سردار حسین اور بی بی فوزیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان……..معراج الدین مرحوم بے مثال شخصیت

…………….محمد جاوید حیات…. وہ ہونٹ جن پر تبسم بکھرا ہوا ہوتا،وہ آنکھیں جو چمک رہی ہوتیں،وہ چہرہ جس پر مسکراہٹ پھیل رہی ہوتی میرے سامنے تھے ۔ہونٹ سوجھے ہوئے تھے،چہرہ بجھا ہوا تھا۔آنکھیں بند تھیں اور منظر ایسا تھا کہ مجھے اپنے فانی ہونے کا یقین پختہ ترہوتا جاتا تھا۔یہ ...

مزید پڑھئے

عورت کی اصل حیثیت تحریر صوبیہ کامران بکرآباد

معاشرے میں عورت کی حیثیت کو ہمیشہ کمزور صنف مانا گیا اور عورت نے بھی سر تسلیم خم کرکے اس حقیقت کو قبول کر لیا جبکہ معاملہ اس کے بر عکس ہے ۔ دراصل صنف نازک ہی طاقت کا سر چشمہ ہے اور اس کی کئی حیثیتیں ہیں۔ ماں…… عورت ...

مزید پڑھئے

انتقال پرملال …….موڑکہو کے معروف شخصیت فیض الرحمن انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)موڑکہو سہت ریٹائرڈ پولیس ومعروف شخصیت فیض الرحمن مختصر علالت کے بعد گذشتہ روزانتقال کرگئے۔وہ ممتاز ماہر تعلیم حاجی عبدالکبیر امیر جماعت اسلامی تحصیل موڑکہو کے بھائی تھے۔انکے نماز جنازہ میں علاقے کے افراد اورعلماء کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔

مزید پڑھئے

کاوشات اقبال…….آہ استاد معراج ا لدین

………….. از محمد اقبال شاکر ……….. جب کہ وقت اجل آجاتا ہے نہ ایک ساعت پیچھے ہو جاتا ہے نہ ہی ایک ساعت آگے خواہ کوئی دولت میں قارون ،تکبر میں نمرود ،شاہ زروی میں رستم ،خوبصورتی میں یوسف ؑ ،صبرمیں ایوب ؑ ،درازی عمر میں نوح ؑ بسالت میں ...

مزید پڑھئے

داد بیداد …….چینی سر مایہ کاری کے خلاف ؟

…………ڈاکٹر عنایت اللہ فیضی ؔ ………. کون ہے جو پاکستان میں چینی سر مایہ کاری کے خلاف ہے ؟وہ کونسی طاقتیں ہیں جو پاکستان میں چینی سر مایہ کاری کا راستہ روکنا چاہتی ہیں ؟ان دو سوالات نے میڈیا کے اندر تہلکہ مچادیا ہے سیاسی اور سماجی حلقوں میں ہلچل ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔