بہت کم وقت میں انتھک محنت و لگن سے کام کر کے جغور و بکر آباد میں تر قیاتی کاموں کا جال بچھا نے پر ناظمین کا شکریہ۔بہادر الملک

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)شوشل ورکر صدر پی سی سی بی جغور بہادر الملک نے ایک اخباری بیان میں ناظم جغور وبکر آباد کی خدمت کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناظم جغور وبکرآباد نے بہت کم وقت میں انتھک محنت و لگن سے کام کر کے جغور و بکر آباد میں تر قیاتی کاموں کا جال بچھا دیا ہے ۔ جس میں 200 KV اور 100 KV ٹرانسفر مرا ور صاف پانی کے پائپ لائن کے کام شامل ہیں ۔ اُنہوں نے اہلیان جغور و دواشش کی طرف سے نا ظم سجا د احمد خان کاشکریہ ادا کیا اور امیدکا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ناظم سجاد احمد علاقے کی بھر پور ترقی و خو شحالی کیلئے اپنا کلیدی کر دار جاری و ساری رکھے گا ۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔