01/09/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

داد بیداد ……فاٹا یونیورسٹی

……………ڈاکٹر عنایت للہ فیضی …………. فاٹا یونیور سٹی میں مقامی اور غیر مقامی افراد کی بھرتی کا مسئلہ چھیڑا گیا ہے قبائلی عوام کی طرف سے اخبارات میں شکا یتی بیانات اور مراسلے شائع ہو رہے ہیں کہ فاٹا یو نیورسٹی میں ساری ملازمتیں فاٹا سے باہر بندو بستی اضلاع ...

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال میں جشن آزادی کی پر وقار تقریب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)گزشتہ دنوں آغاخان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کے زیر انتظام جشن آزادی کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کا آغاز گریڈ ۰۱ کے طالب علم سیف الاسلام کے قرآن پاک کی تلاوت سے کی۔نعت رسول مقبول ؐ کی سعادت کلاس ...

مزید پڑھئے

سکول ٹیچر کی طرف سے ایک اور طالب علم پر وحشیانہ تشدد،ذمہ دار استاد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تفصیلات کے مطابق جغور مسلم ماڈل سکول کے ٹیچر فضل مولا کی طرف سے سکول کے ساتویں جماعت کے طالب اریان ولد فضل ربی لال پر وحشیانہ تشدد کیا گیا جس سے بچے کی حالت غیر ہوگئی۔بچے کے والد نے حکام سے مذکورہ سکول اور ٹیچر کے ...

مزید پڑھئے

(رُموز قلم)۔۔ والدین کی اوّلین ذمہ داری

………….۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تحریر۔صوبیہ کامران۔بکرآباد چترال اسلامی دشمن تحریکیں اور تنظیمیں اپنے اہداف و مقاصد کے پیش نظر عالمی پیمانے پر پوری دنیا خصوصاََ مسلمانوں کے اندر الحاد و لادینیت اور عریانیت و فحاشیت عام کرنے اور اسلامی تہذیب و ثقافت کو مٹانے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔ لیکن عصر حاضر میں ان ...

مزید پڑھئے

وزیر اعظم پاکستان کے چترال آمد پر اُن کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی دفتر سے جاری ایک اخباری بیان میں پارٹی ترجمان نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم یاں محمد نواز شریف کامتوقع دورے پر فقید المثال استقبال کیا جائے گا۔اُنہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے جلسے کو حتمی شکل دینے کے لئے ...

مزید پڑھئے

ریشن گول میں کامیاب کاروائی پرڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ،ایس ڈی پی او بونی اور ایس ایچ او بونی کو خراج تحسین

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) یوتھ کونسلر ویلج ریشن نے گذشتہ روز پولیس کی طرف سے ریشن گول میں کاروائی کرکے دیسی شراب کی بڑی مقدار کی برآمدگی پر ڈی پی او چترال آصف اقبال مہمند،ایس ڈی پی اوبونی عتیق الرحمن اور ایس ایچ او بونی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ...

مزید پڑھئے

لینگ لینڈ سکول چترال سے نکالنے پر آیا زرین گل کا خودکشی کرنے کی دھمکی۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) دی لینگ لینڈز سکول اینڈ کالج چترال کی آیا زرین گُل نے کہا ہے ۔ کہ سکول کی پرنسپل مس کیری نے انہیں بغیر کسی وجہ اور کسی غلطی کے بغیر سکول میں ملازمت سے نکال دیا ہے ۔ جس کی بنا پر وہ انتہائی ...

مزید پڑھئے

اپنی بساط کے مطابق دن رات عوامی مسائل کے حل کیلئے جدو جہد کریں ،تاکہ عوام کو ہماری کوششیں نظر آئیں۔تحصیل ناظم مولانا الیاس

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) تحصیل ناظم چترال مولانا محمد الیاس نے کہا ہے ۔ کہ محدود وسائل سے درپیش بے پناہ مسائل کا حل ممکن نہیں ۔ لیکن تحصیل کونسل اور تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن عوام کے توقعات پر اترنے اور اُن کو مشکلات سے نکالنے کی حتی المقدور کو ...

مزید پڑھئے

پس وپیش گھور گھور کر دیکھنا

…………..تحریر: اے ایم خان چترال…… عورتوں کے حقوق سے منسلک اِدارے اور افراد ہر گاہ اُن خدشات کا اظہار کر رہے ہیں جس میں خواتین کے حقوق کا سوال اُٹھتا ہے۔ گزشتہ مہینے ریاست پاکستان میں ’’عزت کے نام‘‘ پر قتل اور خواتین پر تشدد کی ایک لہر پھیل گئی ...

مزید پڑھئے

گزشتہ سا ل کی قیامت خیز سیلاب کے بعد مصیبت کی اُس گھڑی میں جماعت اسلامی نے جس خلوص نیت سے انسان دوستی کا ثبوت فراہم کیا ، اس کی نظیر نہیں ملتی۔عوام شغور اوی

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) وادی لوٹ کوہ کے گزشتہ سال کاسیلاب زدہ گاؤں شوغور اوی کے عوام نے جماعت اسلامی کی عوامی بھلائی اور سیلاب زدگان کو ریلیف پہنچانے اور بحالی میں جانفشانی سے مدد دینے پر مستقبل میں اس کا ساتھ دینے کا عزم کیا ہے۔ بدھ کے روز ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔