چترال ایکسپریس کا ایک اور سنگ میل

چترال ایکسپریس نے ایک بار پھر تمام سابقہ ریکارڈ توڑ ڈالے۔ انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس کے ذریعے خبریں قاریئن تک پہنچاتے ہوئے چترال ایکسپریس کو اگست کے مہینے میں164565 افراد نے مختلف پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے دیکھی۔ یہ تعداد ایک ہی براوزر کو ایک ہی دفعہ استعمال کرتے ہوئے دیکھنے کی ہے خواہ وہ کتنی دفعہ بھی اسے ریفریش کیا ہو۔ اگر چترال ایکسپریس کے خام قارئین کو دیکھا جائے جو دن میں کئی بار چترال ایکسپریس وزٹ کرلیتے ہیں انٹرنیٹ پرسب سے زیادہ اسے پاکستان میں دیکھاگیااوران کی تعداد 438916 دفعہ ہے اس کے بعد بالترتیب امریکہ76099، سعودی عرب49156، عرب امارات23723، اور برطانیہ میں 25154 دفعہ دیکھا گیا۔ سب سے کم پولینڈ میں 399بار دیکھا گیا۔

visit

خوشی کے اس موقع پر ہم اپنے تمام قارئین اور کرم فرماؤں کے شکرگزار ہیں جنہوں نے اس مقام تک پہنچنے میں ہماری مدد کی۔

ce-aug

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔