04/10/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

پہلا ویلیج کونسل فٹ بال ٹورنمنٹ تینوں ٹرافیاں راغ کے کھلاڑیوں نے جیت لیے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اراکین ویلیج کونسل کجو نے ویلج کونسل کجو کی سطح پر شائقین فٹ بال گراونڈ پر ایک شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔جس میں اٹھارہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ میں کجو اور راغ کے اولڈ پلیئر کا بھی مقابلہ ہوا۔اولڈ فٹ بال ٹیم راغ نے میچ ...

مزید پڑھئے

ایم پی اے سلیم خان کے تعاون سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں بحالی ومرمت کے کاموں کا افتتاح

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چیئرمین ڈیڈک وممبرصوبائی اسمبلی سلیم خان کے تعاون سے ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں بحالی ومرمت کے کاموں کا افتتاح ایم ایس ڈاکٹرشہزادہ فیض الملک جیلانی نے فیتہ کاٹ کر کیا ، اس موقع پرڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹرتوکل خان،پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماقاضی فیصل احمد سعید،قاضی حمیدعلی ...

مزید پڑھئے

معدوم ہوتی کالاش زبان و ثقافت اورکلچرل ہیریٹیج

………. محکم الدین ایونی ……… عالمی حدت کے منفی اثرات نے جہاں چترال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ اور آئے روز چترال کسی نہ کسی حادثے کا شکار ہو رہا ہے ،بالکل اسی طرح درآمد شدہ ثقافتی یلغار کی وجہ سے چترال کے اندر پائی جانے والی ...

مزید پڑھئے

ایس آرایس پی کی طرف سے ضلع کونسل کے ممبران کے لئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) سرحد رورل سپورٹ پروگرام کے سی ڈی ایل ڈی پراجیکٹ کے زیر اہتمام ضلع کونسل کے ممبران کے لئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جسمیں ضلع نائب ناظم سمیت کونسل کے ممبران ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اوراسٹاف ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔