کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا دورہ دامیل نثار،مستحقین میں ریلیف پیکیج تقسیم

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے دامیل نثار کا دورہ کیا۔جہاں پر اُنہوں نے علاقے کے بیواؤں اور مستحق خاندانوں میں ریلیف پیکیج تقسیم کی۔اس کے بعد کمانڈنٹ سکاؤٹس کرنل نظام الدین مکتب سکول دامیل نثار بھی گئے جہاں بچوں اور بچیوں میں تحائف تقسیم کی۔مکتب سکول دامیل نثار چترال سکاؤٹس کی تعاون سے کام کررہا ہے اور معلم کی تنخواہ بھی چترال سکاؤٹس ادا کررہی ہے۔جہاں سے زائد بچے اور بچیاں علم کی پیاس بھجارہے ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔