پاکستان تحریک انصاف ضلع کے کارکنان پیر کے روز احتساب ریلی اسلام آباد کے لئے روانہ – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | تازہ ترین | پاکستان تحریک انصاف ضلع کے کارکنان پیر کے روز احتساب ریلی اسلام آباد کے لئے روانہ

پاکستان تحریک انصاف ضلع کے کارکنان پیر کے روز احتساب ریلی اسلام آباد کے لئے روانہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے کارکنان کی کثیر تعداد احتساب ریلی اسلام آباد کے لئے روانہ ہو گئے جس میں چترال کے 24 یو نین کونسل سے کارکنان کی کثیر تعداد پورے جوش و جذبے کیساتھ شرکت کررہے ہیں ۔ راونگی سے قبل سلطان محمد شیر انصاف ٹائیگر فورس چترال کے کمانڈر نے کہا کہ وقت کے فر غونوں کی احتساب کا دن آگیا ہے۔ اور قانون سب کے لئے ایک ہونا چاہیئے ۔ انہوں نے اپیل کی کہ ہر محب وطن پاکستانی کو اس احتساب ریلی میں شامل ہو کر اسے کامیاب بنا نا چاہیے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں

یہ خبر بھی پڑھیں

داد بیداد …..میرٹ یا اہلیت 

میرٹ کا انگر یزی لفظ ہماری زبان میں بار بار استعمال ہو تا ہے اس ...

اترك تعليقاً


دنیا بھر سے

error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔