اپیل برائے امداد……..مدرسہ مظاہرالحق گاؤں ارسون دروش چترال

مدرسہ مظاہرالحق گاؤں ارسون دروش چترال
مدرسہ ھذا بفضل اللہ سال 1997ء سے جاری وقائم تھا مگر بدقسمتی سے 2جولائی 2016ء کو قیامت خیز سیلاب میں مکمل طور پر شہید ہوا تھا مگر افسوس کی بات ہے کہ اعلانات کے باوجود ابھی تک کسی نے مدرسہ کی تعمیر ات کے لئے ایک پیسہ کی امداد بھی نہ کیا ۔ صرف حکومت کی طرف سے ٹینٹ دئیے گئے ہیں اور طلباء اس ٹینٹ کے نیچے پڑھنے پر مجبور ہیں۔
ہم نہایت مجبور ہوکر مسلمان اہل خیربھائیوں سے اپیل کرتے ہیں کہ صرف ایک اللہ کی رضا کو سامنے رکھ کر مدرسہ کی تعمیرات میں ذیل نمبرات میں اپنے صدقات ، خیرات وغیر ہ نقد یا جنس (سیمنٹ ، سریا) کی صورت مدرسے کے ساتھ تعاون کریں۔ اکاونٹ نمبر 1391-4نیشنل بنک آف پاکستان دروش برانچ ۔
رابطہ نمبرات: مہتمم مولانا رحمت نواز034693292
حاجی غلام رسول صوبیدار میجر03469844215
حاجی ماسٹر عبدالغفار03469895629
حاجی قادر نواز دکاندار03449229710
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔