کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

جنگلات کے تحفظ کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ارندوگول چترال میں ناجائز طریقے سے جنگلات کی بے دریغ کٹائی جاری ہے۔

پشاور:(نمائندہ چترال ایکسپریس) جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی شوریٰ کے رکن سابق ممبر قومی اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگلات کے تحفظ کی دعویدار پی ٹی آئی حکومت کے دور میں ارندوگول چترال میں ناجائز طریقے سے …

مزید پڑھئے

آل پارٹیز چترال نے لواری ٹنل کو ہفتے میں ایک روز کھولنے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) آل پارٹیز چترال نے لواری ٹنل کو ہفتے میں ایک روز کھولنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے مطالابہ کیا ہے ۔ کہ روزانہ کی بنیاد پر صبح شام دو ، دو گھنٹے شفٹ کی تبدیلی کے موقع پر یا گذشتہ سال کی طرح ہفتے میں …

مزید پڑھئے

جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان کی بری فوج کے نئے سربراہ

 وزیر اعظم نواز شریف نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بری فوج کا نیا سپہ سالار جب کہ جنرل زبیر محمود حیات کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی مقرر کر دیا ہے۔  وزیرِ اعظم ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق صدر پاکستان ممنون حسین …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کی حکومت اپنے اہداف کے حصول میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے۔ایم پی اے سلیم خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایم پی اے چترال سلیم خان کے ترجمان و سابق پی پی پی جنرل سیکرٹری محمد حکیم خان ایڈوکیٹ نے بشیر احمد ، قاضی فیصل ، سابق تحصیل نائب ناظم خوش محمداور صاحب جان کو نسلر کی معیت میں ایک پریس کانفرنس …

مزید پڑھئے

رُموز شادؔ ۔۔’’جاہلوں کا جہاں‘‘۔۔

ا رشاد اللہ شادؔ ۔ بکرآباد چترال……… ……..’’جاہلوں کا جہاں‘‘ اللہ کا وہ نور ہے ، جو آفتاب کی چھاؤں میں نظر آرہا ، جو مہتاب کی کرنوں میں نظر آرہا ، جو تاروں کی جھلملاہٹ میں نظر آرہا، سر بفلک سفید پوش چوٹیوں میں نظر آرہا، ہوا کی لہروں …

مزید پڑھئے

پاک چین اور روس مشترکہ مذاکرات

 ـ ـ ـ ـ ـ ـ محمد صابر گولدور چترال ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ خطے میں مخصوص علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں سے پاکستان چین اور روس کو خطرات لاحق ہیں افغان امن کے سلسلے میں تین ممالک  پاکستان چین اور روس کا مشترکہ اجلاس اگلے ماہ …

مزید پڑھئے

ہماری تعلیم متاثر ہورہی ہے

……………….فلک ناز کلاس فرسٹ ائیر گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج چترال ……… جہاں دنیا ترقی کے منازل طے کرتے ہوے آسمان کی بلندہوں کو چھو رہی ہےوہاں ہم صرف رشک کی نگاہ سے اس خلائی دور کو دیکھ رہے ہیں-کھبی سوچا ہے کہ آج کا پاکستان قائد کا پاکستان کیوں نہیں؟ …

مزید پڑھئے

انجینئر ہمایون خان اور فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں PPPصوبے میں ایک بار پھر مضبوط قوت بن کر ابھرے گی۔سلطان وزیر

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے رہنما اور سابق بیورو کریٹ سلطان وزیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے انجینئر ہمایون خان کو KPKکا صدر اور فیصل کریم کنڈی کو جنرل سیکرٹری منتخب کرنے کے فیصلے کو خوش …

مزید پڑھئے