نوفمبر 2016 – الصفحة 10 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

صفحہ اول | 2016 | نوفمبر (صفحہ 10)

ماہانہ ارکائیوز

ہمارے 7جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے 11 فوجی مارے گئے. آرمی چیف

،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ نریندرمودی کو ہماری بات سمجھ آگئی ہے، جارحیت سے کچھ نہیں ملے گا۔ ہمارے 7جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے 11 فوجی مارے گئے تھے۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھئے

دیوانوں کی باتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( ثقافتی سفارت کاروں کا دورہ گلگت، آلات موسیقی پر اہم انکشافات )

………………..تحریر شمس الحق قمرؔ بونی ، حال گلگت گلگت ر بلتستان اور چترال گلیشروں سے مالامال فلک بوس پہاڑی چوٹیوں کے دامن میں ہزاروں سالوں سے آباد وہ علاقے ہیں جو کہ شدید موسمی حالات کی وجہ سے سال میں تقریباً پانچ مہینے ایک دوسرے سے جدا رہنے کے باوجود ...

مزید پڑھئے

رموز شادؔ ۔۔ ………غزل

رموز شادؔ ۔۔ ارشادا للہ شادؔ ۔ بکرآباد چترال غزل نسیم سحر کے لب کھلیں ساعت سعید تو آئیے یہ نفیس جیسا کایا آندھیوں کے کار تو آئیے ہمارا راس نہ اٹھائے وہ اپنے راس سے بلند شاہانہ نگر کو دستور قتال عام تو آئیے نفاق کی ما حضر سبھی ...

مزید پڑھئے

پیکٹا کے زیر اہتمام چترال کے مختلف کالجزکے اساتذہ کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) پختونخوا کالج ٹیچرز ایسوسی ایشن (PACTA)کی صوبائی قیادت کے فیصلے کے مطابق گورنمنٹ ڈگری کالجز بوائز اینڈ گرلز چترال کے اساتذہ نے چترال پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ جس میں دونوں کالجوں کے اساتذہ نے حصہ لیا۔ احتجاجی اساتذہ کے ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائی سکول بمبوریت میں یوم والدین کا پُر وقار تقریب کا اہتمام

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ڈی ای او چترال حاجی حنیف اللہ نے کہا ہے ۔ کہ اساتذہ معمار قوم اور انسانی انجینئر ہیں ۔ اس لئے ان کا کام سب سے مشکل ہے ۔ تاہم تدریس کا شعبہ ایک ایسا مقدس پیشہ ہے ۔ کہ دُنیا میں کوئی بھی ...

مزید پڑھئے

لوکل کونسل بورڈ اور دوسرے صوبائی دفاتر سے مستوج اور چترال کے ٹی ایم ایز کے لئے یکم جولائی 2016کو بھیجے گئے ڈاک (فنانشل میٹرز) ابھی تک چترال اور بونی نہ پہنچ سکے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن مستوج اور چترال کے ملازمین کی آنکھیں محکمہ ڈاک کی راہیں گزشتہ تین مہینوں سے تکتے تکتے پتھرانے لگے جس کہ وجہ سے ان کا تنخواہ بھی بند ہے جبکہ اے ڈی پی کے ترقیاتی کام بھی تعطل کا شکار ہیں ۔ ٹی۔ایم ...

مزید پڑھئے

موڑکھو میں گزشتہ سال سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش نظر بحالی کے کاموں کے لئے ایک انٹگریٹڈ پراجیکٹ کا آغاز کیا جار ہا ہے۔حاجی مغفرت شاہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ڈسٹرکٹ ناظم چترال مغفرت شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی بلدیاتی اداروں کے ساتھ سر د مہری اور غیر سنجیدہ روئیے کے باوجود ضلعی حکومت نے اپنی بساط بھر عوام کی خدمت کا فریضہ انجام دیا ہے اور تمام علاقوں کو مساویانہ بنیادوں پر توجہ ...

مزید پڑھئے

صدا بصحرا ……..کاشغر گو ادر شاہر اہ

………..ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی……… کاشغر گوا در شاہر اہ چین اور پاکستان کی دوستی کا ایک اہم منصوبہ ہے اس منصوبے کو ناکام بنانے کی سازشیں ہو رہی ہیں اتوار 13 نومبر کو کاشغر سے 300 کنٹینروں کا تجارتی قافلہ 12 دن سفر کے بعد گو ادر پہنچا اس ...

مزید پڑھئے

انتقال پُرملال….مولانا حبیب اللہ آف ژانگ بازارکے والد محترم حاجی عبداللہ انتقال کرگئے۔

مولانا حبیب اللہ آف ژانگ بازارکے والد محترم حاجی عبداللہ انتقال کرگئے۔ چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مولانا حبیب اللہ آف ژانگ بازار چترال کے والد صاحب حاجی عبداللہ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔اُن کی نماز جنازہ  منگل 15نومبرکوبعد از نماز عصر ژانگ بازارمیں ادا کی جائیگی۔

مزید پڑھئے

اے این پی ضلع چترال کے طرف سے امیر حیدر خان ہوتی کے دورۂ چترال کے موقع پر اُن کے شاندار استقبال کرنے اور انتظامات میں مدد دینے پر چترال کے عوام کا شکریہ۔

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) عوامی نیشنل پارٹی کے ضلعی قائدین نے سابق وزیر اعلی امیر حیدر خان ہوتی کے دورۂ چترال کے موقع پر اُن کے شاندار استقبال کرنے اور انتظامات میں مدد دینے پر چترال کے عوام کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ اور اس توقع کا اظہار ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔