03/12/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

عوام کی خدمت اولین ترجیح ہے۔کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈرچترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے ارندو کا دورہ کیا اور ارندو گول کمسئی روڈ پر ہونے والے کام کا جائزہ لیا۔اس موقعے پرارندو گول مشادام کے مشران اور ٹھیکہ دار بھی موجودتھے۔ٹھیکہ دار نے روڈ پر ہونے والے کا م کی پیشرفت کے بارے میں ...

مزید پڑھئے

معاشرے کے خصوصی افراد اور ہماری ذمہ داریاں

…………..تحریر: عبدلولی خان خاموش ؔ کوشٹ……….. الطاف نے ابھی بولنا شروع ہی کیا تھا کہ ایک دن اسے شدید بخار ہوا۔ اسکے والدین اسے لے کر فوراً ایک رشتہ دار ڈاکٹر کے پاس لے گئے جو چھٹی پر گھر آیا ہوا تھا۔ ڈاکٹر نے انہیں الطاف کو فوراً شہر کے ہسپتال ...

مزید پڑھئے

اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ چترال میں خصوصی افرادکاعالمی دن منایاگیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)خصوصی افرادکے عالمی دن تین دسمبرکے موقع پر اسپیشل ایجوکیشن انسٹیٹیوٹ برائے ذہنی پسماندہ ، جسمانی معذور بچوں کے لئے چترال میں ہندوکش ایسو سی ایشن برائے پیراگلائڈنگ کے اشتراک سے ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کے مہمان خصوصی ہندوکش ایسویشن برائے پیراگلائڈنگ کے صدرشہزادہ فرہادعزیزاورصدرمحفل ...

مزید پڑھئے

صد بصحرا ……یونیور سٹی اور اعلیٰ تعلیم کے ادارے

……………ڈاکٹر عنایت للہ فیضی ؔ …………… خبر آئی ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے اعلیٰ تعلیم کے بارے میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبے میں اعلیٰ تعلیم کے لئے اداروں کو فعال بنانے اور ہر ضلع کے اندر یونیورسٹی کے قیام کی ...

مزید پڑھئے

روزگار کے متلاشی

 ………تحریر: اقبال حیات آف برغذی روزگار کے متلاشی نوجوان نسل آئے دن ڈگریاں بغل میں دبائے امید و بہم کی کیفیت میں NTSنام کے انصاف کے ترازو میں خودکو تلنے کے لئے مختلف مراکز کی طرف روان دوان نظرآتی ہے۔ان مراکز میں جہاں مخلوط طرز امتحان کو اپنایا جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھئے

ربیع الاول کے سلسلے میں ضلعی سیرت کو نسل چترال کا ایک اہم اجلاس

چتراک(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلعی سیرت کو نسل چترال کا ایک اہم اجلاس زیرصدارت صدرسیرت کو نسل مولانا فدااحمد منعقدھوا اجلاس میں ربیع الاول کے پروگرامات اور ادارے کومزیدفعال بنانے پرغور ہوا ۔جس کے مطبق کاری فیض آباد جغور اور دروش کے مختلف مقامات میں سیرت نبی کانفرنس ہوں گے جس میں جیده ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔