چترال سے اسلام آباد جانے والا طیارہ حادثہ کا شکار

5:50 بجے شام
اس لسٹ کے مطابق 31 مرد 9 خواتین اور 2 شیرخوار بچے فلائیٹ میں موجود تھے

5:45 بجے شام
پشاور:طیارہ یونین کونسل بانڈہ عطائی خان کی حدود میں گرا،سیکرٹری داخلہ شکیل قادر
جنید جمشید اسی فلائٹ میں تھے،بھائی نے تصدیق کردی
حادثے کا شکار ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں سوار مسافروں کی فہرست

5:30 شام
طیارے میں بدستور آگ لگی ہوئی ہے۔ جس کو بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹر سے پانی کا استعمال کیا جارہا ہے

5بجے شام

ابتدائی رپورٹ کے مطابق طیارے میں 47 کے قریب مسافروں میں ڈپٹی کمشنرچترال اور دوسرے نامور شخصیات میں جنید جمشید بھی موجود تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔