19/12/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

لواری ٹنل کے اعلان شدہ شیڈول میں تبدیلی کی جائے/عمائدین کا کمشنر ملاکنڈڈویژن سے ملاقات میں مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور، تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس، قاری جمال عبدالناصر اور مسلم لیگ ن کے صدر سید احمد خان پر مشتمل ایک وفد نے گذشتہ دنوں کمشنر ملاکنڈ ڈویژن عثمان گل سے ڈی سی آفس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر وفد نے لواری ...

مزید پڑھئے

سترہ مہینے گذرنے کے باوجود حکومت کی طرف سے بمباغ کے نہر پر کام شروع نہ ہوسکا۔عوام کا اپنی مدد آپ کے تحت کام شروع

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سترہ مہینے گذرنے کے باوجود حکومت کی طرف سے بمباغ کے نہر پر کام شروع نہ ہوسکا،بمبا غ کے عوام نے اپنے مدد آپ کے تحت ہاتھوں اور ایکسیوٹر سے کا م شروع کردیا۔انتہائی دشوار مٹی کے تودے کے نیچے کیا جانے والے اس کام میں کسی بھی ...

مزید پڑھئے

جی او سی ملاکنڈ ڈویژ ن میجر جنرل آصف غفور نے چترال میں پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) جی او سی ملاکنڈ ڈویژ ن میجر جنرل آصف غفور نے چترال سکا ؤ ٹس ہیڈ کوارٹر چترال میں پی آئی اے حادثے میں شہید ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔ کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ ، ایم پی اے چترال سلیم ...

مزید پڑھئے

شہدا کے لواحقین کا وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت پر کڑی تنقید

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال طیارہ حادثے کے شہدا کے لواحقین نے وزیر اعظم پاکستان ، وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت کو کڑی تنقید نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے ۔ کہ چترال پر گزرنے والے اتنے بڑے سانحے کے متاثرین کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا ...

مزید پڑھئے

جے یو آئی ضلع چترال کے مجلس عمومی کا صد سالہ جمعیت علماء اسلام تقریبات کے حوالے سے اہم اجلاس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اتوار کے روز جے یو آئی کے مجلس عمومی کا ایک اہم اجلاس ٹاون ہال چترال میں منعقد ہوا جسمیں مجلس عمومی کے ارکان جوش وجذبہ اور فکرمندی کے ساتھ شریک ہوئے۔اجلاس میں طیارہ حادثہ پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا گیا اور شہداء کے لئے دُعا ...

مزید پڑھئے

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کا تاج بہادر کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پیر کے روز چترال کے گاؤں سین لشٹ میں تاج بہادر کی والدہ کی وفات پر کرنل نظام الدین شاہ نے اُن کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔اور اُن کے گھر فاتحہ خوانی کے لئے گئے۔اُنہوں نے لواحقین کے ساتھ اظہار ہمدردی کی اور مرحومہ کی درجات کی ...

مزید پڑھئے

داد بیداد ………دو پارٹیوں میں یونیورسٹی حرام

……….ڈاکٹر عنایت اللہ فیضیؔ………….. اگر چہ بات رسوائی کی ہے مگر بات سچ ہے کہ سال 17 – 2016 کی اے ڈی پی میں خیبر پختونخوا کی حکومت نے چترال کے لئے جو یونیورسٹی رکھی ہے وہ یونیورسٹی بننے والی نہیں ہے صوبے کے اندر پاکستان تحریک انصاف یہ سمجھتی ...

مزید پڑھئے

بونی ،طیارہ حادثے میں جان بحق نوجوان اخترام الحق سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپرد خاک

بونی (جمشید احمد)طیارہ حادثے میں شہید نوجوان اخترام الحق کو ہفتے کے روز ان کی آبائی قبرستان بونی لوماڑی میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپر خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا محمد یوسف، ممبر تحصیل کونسل ...

مزید پڑھئے

پی پی پی اپر چترال کے کارکنان کا ہنگامی اجلاس

بونی(نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے کارکنا ن کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت وور محمد ناظم ویلج کونسل پرواک ،بونی میں منعقد ہوا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی اپر چترال کے جیالے کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اجلاس میں پارٹی کارکنان نے اپر ...

مزید پڑھئے

نظم برائے معصوم شہیدان آرمی پبلک سکول پشاور

نور ولی شاہ انور کجو مہ شیرین نان کی یا بیسیر مہ لیان دی سے ماژیسیر مہ بوٹھان مشکی انگیتی مہ بستو دی سے لوڑیسیر کپالاری مہ لئے گیتی سوم غیچھان دی مہ گانیکو۔۔۔چوٹاوا لئے مہ زمینہ سورو کوشکی کی گانیسیر بوتی فروخان تے ظالمان تھوکین ناسارا دیکو مہ ملگیریو ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔