بونی ،طیارہ حادثے میں جان بحق نوجوان اخترام الحق سینکڑوں اشکبار انکھوں کے سامنے سپرد خاک

بونی (جمشید احمد)طیارہ حادثے میں شہید نوجوان اخترام الحق Image may contain: 1 person, beard and closeupکو ہفتے کے روز ان کی آبائی قبرستان بونی لوماڑی میں سینکڑوں اشکبار انکھوں کے Image may contain: one or more people, crowd and outdoorسامنے سپر خاک کر دیا گیا ان کی نماز جنازہ میں رشتہ داروں کے علاوہ تحصیل ناظم سب ڈویژن مستوج مولانا محمد یوسف، ممبر تحصیل کونسل سردار حکیم، آمیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد، سابق ایم پی اے چترال ٹو مولانا عبدالرحمن ،سابق ایم پی اے حاجی غلام محمد، ممبر ضلع کونسل موڑکھو مولانا جاوید حسین ،علمائے کرام اور علاقے کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی قاضی لطف الرحمن خطیب بونی جامع مسجد نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی مرحوم اخترام الحق پروفیشنل ریسورس پرسن اور ماسٹر ٹرینر ایٹ ایپکس کنسلٹینگ تھے۔ اس کے علاوہ مرحوم ایک شریف النفس انسان تھے اور ایک مہینے پہلے ان کی شادی بھی ہوئی تھی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔