25/12/2016 – Chitral Express

کمرشل اشتہارات/ اعلانات

روزانہ ارکائیوز

چترال کے علماء کرام کا ایس آر ایس پی دومیگاواٹ بجلی گھر گولین کا دورہ،رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) یورپین یونین کی مالی تعاون سے سرحد رورل سپورٹ پروگرام (ایس آر ایس پی) کے زیر اہتمام زیر تعمیرگولین کے برموغ کے مقام پر پایہ تکمیل کو پہنچنے والی ہائیڈروپاؤر پراجیکٹ میں کام کی رفتار اورمعیار پر اپنی اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے چترال شہر کے علماء ...

مزید پڑھئے

چترال سکاؤٹس ہیڈکوارٹرمیں یوم قائد اعظم منایا گیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)یوم قائد کے حوالے سے اتور کے روز چترال سکاؤٹس میں مختلف تقریبات منعقد ہوئی۔صبح فجرکی نماز کے بعد اجتماعی قرآن خوانی کی گئی۔جس میں قائڈ اعظم محمد علی جناح کی روح کی ایصال ثواب کے لئے خصوصی دعا کی گئی اور ملک کی سلامتی ،استحکام اور امن ...

مزید پڑھئے

چترال میں مسیحی برادری نے کرسمس کا تہورار انتہائی جوش خروش سے منایا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)دنیا بھر کی طرح چترال میں بھی مسیحی برادری نے کرسمس کا تہوار انتہائی جوش خروش سے منایا۔اس سلسلے میں چترال میں مسیحی برادری نے دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا اور ایک دوسرے کو مبارکباد کے پیغامات دئیے۔پادری نے ملک وملت کیلئے دعا کی۔اس موقع پر سیکیورٹی ...

مزید پڑھئے

داد بیداد……….دفتری نظام کی اور ہالنگ

………….ڈاکٹر عنایت اﷲفیضی…………… خبر آگئی ہے کہ بلوچستان کے سکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی پر 40 ارب روپے غبن کا کیس ثابت ہونے کے بعد نیب کے ساتھ 2 ارب کے عوض ملزم کی رہائی کی بات چیت چل رہی ہے عدالت کا کہنا ہے کہ ملزم سے 40ارب روپے کا ...

مزید پڑھئے

رموز شادؔ ۔۔ ’’قائد اعظم ؒ کے حضور چند مصرعہ ‘‘

۔۔ تحریر۔۔ارشاد اللہ شادؔ ۔۔بکرآباد چترال ( قائد اعظم ؒ ؒ ؒ ؒ کے حضورچند مصرعہ ) بے اثر ہوگئے سب حرف ونوا تیرے بعد کیا کہیں دل کا جو احوال ہوا تیرے بعد تو بھی دیکھے تو ذرا دیر کو پہچان نہ پائے ایسے بدلی تیرے کوچے کی فضا ...

مزید پڑھئے

دھڑکنوں کی زبان ……….. ’’اے قائد اعظم۔۔۔۔‘‘

……………..محمد جاوید حیات………………. میں یوں نہیں کہونگا ۔۔۔’’اے قائد اعظم تیرا احسان ہے ‘‘ میں یوں کہونگا ۔۔ کہ یہ قائد اعظم کا ہم پر احسان نہیں بلکہ یہ اللہ کا’’ قائد اعظم‘‘ کی صورت میں ہم پر احسان ہے ۔۔پہلا احسان یہ کہ ہمارے رب نے ہمیں انسان پھر ...

مزید پڑھئے

اے قائد تیرا احسان ہے احسان

تحریر:عمران الحق 16 دسمبر 1971ء کو عالم اسلام کا سب سے بڑا ملک دو حصوں میں بٹ گیا، جسے ہم “سقوط ڈھاکہ” کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ کچھ دوستوں کے نزدیک سقوط ڈھاکہ اصل میں “مرگ نظریہ پاکستان” ہے- کیونکہ اس دن جغرافیہ اور زبان نے اس نظریے کو ...

مزید پڑھئے
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔