کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے دیار کا پودا لگاکر شجر کاری مہم کا آغاز کیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نظام الدین شاہ نے دروش میں دیار کا پوداImage may contain: 5 people, people smiling, people standing and outdoor لگاکر شجر مہم کا آغاز کیا۔اس موقع پرڈی ایف او چترال محمد سلیم خان ،چترال سکاؤٹس کے آفیسرز،جوانان اور فارسٹ دپارٹمنٹ کے آفیسرزاور دروش کے معتبرات Image may contain: 8 people, people standing, tree and outdoorاور سپاہی محمد جلال شہید کے فرزند محمد تنویرنے اوسیک دروش میں 3000 سے زائد پودے لگاکر شجر کاری مہم میں حصہ لیا۔کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین نے اس موقع پر صاف اور شفاف ماحول کی اہمیت بیان کرتے ہوئے کہا Image may contain: 13 people, people standingکہ چترال چونکہ ماحولیاتی تبدیلیوں سے سب زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی ضرورت ہے اور درخت ہی ہے جو ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے سب سے زیادہ ضروری ہے جو کاربن ڈائی اکسائیڈ کو جذب کرکے اکسیجن کا اخراج کرتے ہیں اور زمینی کٹاؤ کو کنٹرول کرتے ہیں۔اُنہوں نےImage may contain: 5 people, people standing ڈی ایف او محمد سلیم خان اور ڈپارٹمنٹ کے جوانوں کی کوششوں کو سراہا۔ ڈی ایف او نے تحفظ ماحول اور اسلام کے عنوان سے لکھی گئی کتاب کمانڈنٹ کو پیش کی۔اس موقع پرImage may contain: one or more people اوسیک پوسٹ کا افتتاح کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے1999کے کارگل کے جنگ میں شہیدہونے والے چترال سکاؤٹس کے سپاہی محمد جلال شہیدکے فرزند محمد تنویر کے ہاتھوں سے کی اورImage may contain: one or more people اُنہیں محمد جلال شہید کی تصویر تحفے میں دی۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔