کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کی طرف سے لواری ٹنل کے قریب پھنسے ہوئے سینکڑوں گاڑیوں کو ٹنل کراس کرنے میں مدد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) جنرل افیسر کمانڈنگ پاک آرمی ملاکنڈ ڈویژن میجر جنرل علی امر اعوان کی خصوصی ہدایت پر کمانڈنٹ چترال سکاوٹس کرنل نظام الدین شاہ ، کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس خود موقع پر پہنچ کرلواری ٹنل کے قریب پھنسے ہوئے پشاور جانے والی سینکڑوں گاڑیوں کو ٹنل عبور کرنے میں مدد دی جن میں ہزاروں مسافرگزشتہ دن سے پھنس کررہ گئے تھے۔ انہوں نے چترال سکاوٹس کے جوانوں کو مسافروں کی خدمت پرمامور کرادیا۔Image may contain: one or more people, outdoor and natureاور گزشتہ دن سے بھوک میں مبتلا مسافروں کے لئے کھانے پینے کے اشیاء کا بندوبست بھی کیا گیا

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔